-
صیہونی حکومت کی جانب سے رفح کو خالی کرنے کا فرمان فلسطینیوں کے مزید قتل عام پر منتج ہوگا: مارٹین گریفتھس
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱انساندوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنگ غزہ بحرانی اور حساس دور میں پہنچ گئی ہے اور صیہونی حکومت کی جانب سے رفح کو خالی کرنے کا فرمان فلسطینیوں کے مزید قتل عام پر منتج ہوگا-
-
عالمی برادری ، شہر رفح پر صیہونی حکومت کی یلغار روکنے میں ناکام رہی ہے : مصری وزیر خارجہ
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹مصر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری ، شہر رفح پر صیہونی حکومت کی یلغار روکنے میں ناکام رہی ہے-
-
صیہونی فوج نے رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵صیہونی فوج نے آج صبح مصر سے ملحقہ غزہ پٹی کے جنوبی علاقے میں واقع رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
جنگ بندی معاہدہ ، اس وقت گیند اسرائیل کے کورٹ میں ہے: حماس کے رہنما
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹حماس کے نائب سربراہ نے بتایا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد کی صورت میں غزہ میں فوجی کارروائیاں مستقل طور پر بند کردی جائيں گی-
-
کیا حماس اور اسرائیل کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ ہو جائیگا؟
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴فلسطینی استقامتی تحریک حماس کا وفد قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں نئی تجاویز کے بارے میں مزيد صلاح و مشورے کے لئے قاہرہ سے روانہ ہوگیا ہے۔
-
اسرائیل سمجھ گیا ہے کہ وہ جنگ کے ذریعے قیدیوں کو رہا نہيں کرا سکتا: جہاد اسلامی
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸اسرائیل اس نتیجے پر پہنچ گیا ہے کہ وہ جنگ کے ذریعے قیدیوں کو رہا نہيں کرا سکتا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو فوری طور پر سزا دی جائے ، الازہر
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳مصر کی الازہر یونیورسٹی نے بدھ کے روز ایک بیان جاری کرکے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف بھیانک جرائم کی وجہ سے صیہونی حکومت کو فوری طور پر سزا دی جانی چاہیے۔
-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عید الفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں متضاد بیانات
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴مصری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے تعلق سے ہونے والے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے جبکہ ایک فلسطینی اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جنگ بندی سے متعلق مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔
-
فلسطینی بچوں اور عورتوں کے قتل عام پر ایران اور مصر کی گہری تشویش
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے جنوبی غزہ کے شہر رفح میں غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کی روک تھام کے لئے بین الاقوامی اداروں کے موثر اقدامات پر زور دیا ہے۔