-
فرانس میں ہڑتال، معمولات زندگی بری طرح متاثر
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴فرانس میں صدر میکرون کی اقتصادی اصلاحات کے بعد اب پینشن اصلاحات کے خلاف بھی ہڑتال کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان، شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج، 2 ہلاک درجنوں زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴ہندوستان کےوزیراعظم نے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے آسام اور دیگر شمال مشرقی ریاستوں کے لوگوں سے کہا ہے کہ ان کے حقوق کو کوئی بھی نہیں چھین سکتا ۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف آسام اور تریپورہ میں پرتشدد مظاہروں میں شدت
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک کی شمال مشرقی ریاستوں آسام اور تریپورہ میں پرتشدد مظاہروں میں شدت پیدا ہوتی جا رہی ہے اور اب تک تین افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں
-
ہندوستان: شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج حالات کشیدہ، فوج تعینات
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸ہندوستان میں شہریت کے ترمیمی قانونی بل( Citizenship Amendment Bill) کے خلاف شمال مشرقی ہندوستان میں ہنگامے پھوٹ پڑے، اس حوالے سے سول انتظامیہ نے احتجاج کو کچلنے کے لیے فوج طلب کرلی ہے۔
-
متنازع شہریت ترمیمی بل آج راجیہ سبھا میں پیش ہوگا
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۲شہریت ترمیمی بل آج ہندوستان کے مقامی وقت کے مطابق12 بجے ایوان بالا راجیہ سبھا میں پیش ہو گا ۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۴ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کی منظوری کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہو رہا ہے۔
-
عراق میں بدامنی اس ملک کوسیاسی عدم استحکام کا شکار کرنے کی سازش
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی کا کہنا ہے کہ بہت جلد عراقی عوام اپنے اتحاد سے شرپسندوں کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔
-
ہانگ کانگ میں 8 لاکھ شہری سڑکوں پر
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰ہانگ کانگ میں اپنے مطالبات منوانے کے لئے آٹھ لاکھ شہری پھر سڑکوں پر نکل آئے۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی بل کی مخالفت
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں داعش فتنہ دوباره ابهرنے کا امکان
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵سحر نیوزرپورٹ