SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • پاکستان کی فضا

    پاکستان کی فضا " شیخ زکزکی کو رہا کرو" کے نعروں سے گونج اٹھی

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت اس ملک کے کئی علاقوں اور شہروں میں نماز جمعہ کے بعد نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے گئے۔

  • تہران میں نائجیریا کے سفارتخانے کے سامنے شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ

    تہران میں نائجیریا کے سفارتخانے کے سامنے شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ

    Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴

    مظاہرین نے نائجیریا میں شیعہ مسلمانوں پر ظلم و بربریت کو روکے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • ایتھوپیائی یہودیوں کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

    ایتھوپیائی یہودیوں کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

    Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳

    مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے ایتھوپیائی یہودیوں نے صیہونی حکومت کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔

  • ٹرمپ کی مہاجرین مخالف پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

    ٹرمپ کی مہاجرین مخالف پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

    Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۸

    امریکی صدر ٹرمپ کی مہاجرین مخالف پالیسیوں کے خلاف سینکڑوں افراد نے واشنگٹن میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • فرانس؛پولیس اور مہاجرین  میں ہوا ٹکراؤ ۔ تصاویر

    فرانس؛پولیس اور مہاجرین میں ہوا ٹکراؤ ۔ تصاویر

    Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲

    ایمیگریشن آفس میں نام نویسی سے محروم رہ گئے پناہگزینوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم بھی ہوا۔

  • پاکستان: مہنگائی کے خلاف شٹرڈاون ہڑتال

    پاکستان: مہنگائی کے خلاف شٹرڈاون ہڑتال

    Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳

    پاکستان میں آج ہونے والی ہڑتال میں اس ملک کی 90 فیصد تاجر برادری شامل ہے ۔

  • پاکستان میں شیخ زکزکی کی رہائی کیلئے مظاہرے

    پاکستان میں شیخ زکزکی کی رہائی کیلئے مظاہرے

    Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۷

    نائیجیریا کے معروف مذہبی سکالر شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ نائیجیریا کی اسرائیل و سعودی نواز حکومت کی قید میں ہیں جبکہ ان کے بچوں کو بھی شہید کردیا گیا ہے۔

  • برہان وانی کی تیسری برسی پر کشمیر میں عام ہڑتال

    برہان وانی کی تیسری برسی پر کشمیر میں عام ہڑتال

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج برہان وانی کی تیسری برسی کے موقع پرعام ہڑتال ہے۔

  • یمن میں سعودی جارحین کے  خلاف عظیم الشان ریلی

    یمن میں سعودی جارحین کے خلاف عظیم الشان ریلی

    Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶

    یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے اندر سعودیہ کے جیزان، ابہا اور العسیر میں تین فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • سوڈان میں عوامی مزاحمت کے سامنےفوج گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

    سوڈان میں عوامی مزاحمت کے سامنےفوج گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

    Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۱

    سوڈان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مشترکہ عبوری حکومت کے قیام پر اتفاق کرلیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  •  ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

    ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

    ۲ hours ago
  • مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

  • بحیرۂ احمر میں سعودی عرب کے جنگی بحری جہاز اور کشتیوں پر حملہ

  • ہندوستان میں "مردم شماری 2027" کے پہلے مرحلے کا آغاز

  • ہندوستان: لال قلعہ سے نریندر مودی نے کہا "دماغی نکسل"، انسٹاگرام پر بن گئی "دماغی نکسل پارٹی"

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS