-
صیہونیوں کے جرائم کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸فلسطینیوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ میں مظاہرہ کر کے غاصب صیہونیوں کے جرائم کی شدید مذمت کی۔
-
فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری 200 افراد گرفتار
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸فرانس میں حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مسلسل گیارہویں ہفتے بھی پیلی جیکٹ مظاہرین سڑکوں پر نکلے، پولیس سے جھڑپوں اور املاک کو نقصان پہنچانے پر 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
-
فرانس میں تجاری مراکز کے مالکان کا احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں پاکستانی ملازمین پرفائرنگ متعدد زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴پاکستانی ملازمین گزشتہ ایک سال سے تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔
-
یمن میں سعودی عرب کے خلاف عوامی مظاہرے
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹یمن کے مشرقی صوبے المہرہ کے شہریوں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے جارحانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
آخن معاہدے پر دستخط کے موقع پر جرمنی میں مظاہرے
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹جرمنی اور فرانس کے درمیان دوستی معاہدے پر دستخط کے موقع پر سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔
-
ساہیوال سانحے پر پاکستان کے شہروں میں مظاہرے اور ہڑتال
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲پاکستان میں ساہیوال کے سانحہ پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ساہیوال سانحے کے قصورواروں کو عبرت ناک سزا دی جائے گی۔
-
حضرت امام خمینی (ره) کی حمایت میں ملین مارچ
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۶فوٹو گیلری
-
خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کے خلاف لندن میں احتجاج
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک اور تشدد کے خاتمے کے لئے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں خواتین کی جانب سے ایک بڑی ریلی نکالی گئی۔
-
پاکستان میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 افراد کی ہلاکت کے خلاف احتجاج
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶احتجاجی مظاہرین کی جانب سے ٹائر نذرآتش کئے جا رہے ہیں اور واقعہ کیخلاف نعرے بازی کر رہے ہیں۔