-
پاکستان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۵پاکستان کے مختلف شہروں خاص طور سے ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کل پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
امریکی اداکار بھی ٹرمپ کے خلاف احتجاج پر مجبور
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱امریکی صدر کے ایمیگریشن قوانین اور ماحولیاتی پالیسیوں کے خلاف امریکی اداکاروں نے بھی احتجاج شروع کردیا ہے۔
-
مولانا فضل الرحمان منسٹر کالونی سے آوٹ، دھرنا دینے کا اعلان
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۰جے یو آئی (ف) نے حالیہ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف صوبے بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
یمنی خواتین کا سعودی جارحیتوں کے خلاف مظاہرہ
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶یمن کی ہزاروں خواتین نے دارالحکومت صنعا میں ایک احتجاجی مظاہرہ کرکے یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اس درمیان یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ ملک کے مغربی ساحلوں کو جارح افواج کا قبرستان بنا دیا جائے گا۔
-
کشمیر میں ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر ہے اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔
-
امریکہ میں سپریم کورٹ کے جج کی تقرری کے خلاف احتجاج
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۵امریکی پولیس نے برٹ کیوینا کی سپریم کورٹ میں بطور جج نامزدگی کے خلاف احتجاج کرنے والے چوہتر افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ڈنمارک میں حجاب پر پابندی کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۱احتجاجی مظاہرین نے ڈنمارک میں حجاب پر پابندی کو مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
سعودی جارحیت کے خلاف ہزاروں یمنی شہریوں کے مظاہرے
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸ہزاروں یمنی شہریوں نے صوبہ صعدہ کے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے وطن کے دفاع کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
بحرینی عوام کے مظاہرے جاری
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۴بحرین مں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بحرین میں آمریت مخالف مظاہروں میں شدت
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹بحرین کے دارالحکومت منامہ کے مضافاتی شہر الدراز کے باشندوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ظالم شاہی حکومت کی مذمت میں ریلی نکالی۔