SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

    بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

    May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲

    بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے مخاصمانہ اور پرتشدد اقدامات کی مذمت کی ہے۔

  •  صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج

    صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج

    May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶

    فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم، نہتے فلسطینی مظاہرین کے قتل عام اور امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کی عالمی سطح پر مذمتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • شاہ بحرین کے دورہ برطانیہ کے خلاف مظاہرہ

    شاہ بحرین کے دورہ برطانیہ کے خلاف مظاہرہ

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۳

    برطانیہ میں جنگ مخالف گروہوں کے کارکنوں نے شاہ بحرین کے دورہ لندن کے خلاف مظاہرہ کیا ہے

  • پاکستان میں یوم مردہ باد امریکا ریلی، امریکی پرچم نذر آتش

    پاکستان میں یوم مردہ باد امریکا ریلی، امریکی پرچم نذر آتش

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۲

    مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ’’یوم مردہ باد امریکا ‘‘ریلی کے شرکا نے امریکا اور اسرائیل مخالف نعروں پر مبنی بینرز ، پلے کارڈز اور پارٹی پرچم اٹھا رکھے تھے ۔

  • پاکستان میں امریکہ مردہ باد ریلیاں

    پاکستان میں امریکہ مردہ باد ریلیاں

    May ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۷

    آج اتوار کے روز پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں امریکہ مردہ باد ریلیاں نکالی جائینگی اور پاکستان کی فضا امریکہ مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج جائیگی۔

  • جکارتہ سے لندن تک اسرائیل کے خلاف احتجاج

    جکارتہ سے لندن تک اسرائیل کے خلاف احتجاج

    May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹

    ہزاروں افراد نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں مظاہرہ کرکے امریکی اور اسرائیلی پرچم کو نذر آتش کیا

  • ایران میں امریکہ مخالف ریلیاں

    ایران میں امریکہ مخالف ریلیاں

    May ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۸

    ایران کی فضا آج ایک بار پھر امریکہ مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونجے گی۔

  • کشمیرمیں مکمل ہڑتال، حالات کشیدہ

    کشمیرمیں مکمل ہڑتال، حالات کشیدہ

    May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے۔

  • کشمیر میں حالات کشیدہ 3 ہلاک متعددزخمی

    کشمیر میں حالات کشیدہ 3 ہلاک متعددزخمی

    May ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں اور کل ہونے والے احتجاجی مظاہروں اور ہڑتال کی وجہ سے آج سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

  • اسرائیل کا حملہ، 1143 فلسطینی زخمی

    اسرائیل کا حملہ، 1143 فلسطینی زخمی

    May ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۷

    فلسطینی عوام نے مسلسل چھٹے جمعے کو بھی واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر اجتماع کیا اور اپنی واپسی کے جائز اور قانونی حق پر زور دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۶ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS