-
مسجد الاقصی کی حمایت غزہ میں مظاہرہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۳غزہ کے فلسطینیوں نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرتے ہوئے بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات پر اپنی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
-
بحرین میں نئے فیملی قوانین کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴بحرین کے عوام نے ملک کی نام نہاد پارلیمنٹ میں نئے فیملی قوانین کی منظوری کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی کی حمایت میں فلسطینیوں کا مظاہرہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴سیکڑوں فلسطینیوں اور مختلف فلسطینی تنظیموں کے نمائندوں نے مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملوں اور اس مقدس مقام کی بندش کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
غزہ کے شہریوں کا ریڈکراس کے دفتر کے سامنے دھرنا
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۹غزہ کے شہریوں نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ صیہونی حکام کی بدسلوکی پر احتجاج کرتے ہوئے عالمی ریڈکراس کے دفتر کے سامنے دھرنا دیا۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے حامیوں اور مخالفین کا مظاہرہ
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱نسل پرستی کے حامیوں اور مخالفین نے امریکہ کی ریاست ورجینیا میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
ٹرمپ کے مواخذے کے لئے پورے امریکہ میں مظاہرے
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵امریکی عوام نے اپنے ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کر کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ کئے جانے کی حمایت کی ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں پر سعودی فوج کا حملہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹سعودی فوجیوں نے العوامیہ کے علاقے میں المسورہ میں عالمی یوم القدس کے مظاہرے میں شریک پرامن لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مغرب میں مظاہروں کی سرکوبی پر روسی صدر کی تنقید
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸روسی صدر پوتن نے مغربی ملکوں میں عوامی مظاہروں کی سرکوبی پر تنقید کی ہے۔
-
غزہ کے محاصرے کے خلاف مظاہرہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۸سیکڑوں کی تعداد میں فلسطینیوں نے مظاہرہ کرکے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لاپتہ شیعہ مسلمانوں کی بازیابی کا مطالبہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴کراچی کے شہریوں نے ملک بھر سے لاپتہ ہونے والے شیعہ مسلمانوں کی آزادی اور رہائی کے حق میں مظاہرہ کیا ہے۔