-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷تل ابیب میں بڑی تعداد میں لوگوں نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتین یاہو کے خلاف وزارت جنگ کی عمارت کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۳انتخابی نتائج کے خلاف سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے۔
-
اردن میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱اردن کے دارالحکومت امان میں غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔
-
لندن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے سرحدی شہر رفح پر جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے بعد لندن میں برطانوی وزیر اعظم کے دفتر کےسامنے مظاہرہ اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
برطانیہ کے مختلف شہروں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۵غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے ہزاروں مخالفین نے برطانیہ کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف جاری مظاہروں کے سلسلے میں صیہونی قیدیوں کی رہائي کے سمجھوتے کے جلد سے جلد حصول کے مطالبے سے متعلق غاصب صیہونیوں نے تل ابیب کے مرکز میں اجتماع کیا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷ہزاروں افراد نے تل ابیب میں مظاہرہ کرکے اقتدار سے نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
ناراض امریکیوں نے امریکی پرچم کو نذرآتش کردیا (ویڈیو)
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱نیویارک میں مظاہرین نے بائيڈن حکومت کی جانب سے غزہ کی جنگ میں اسرائیل کی حمایت کرنے کی بنا پر امریکی پرچم کو نذرآتش کردیا۔
-
کانگریس کی نیائے یاترا پر حملوں کے خلاف لکهنؤ میں مظاہره
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی صدر بائيڈن کی تقریر کے دوران ہنگامہ (ویڈیو)
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲امریکہ میں فلسطین کے حامیوں نے صدر جو بائیڈن کی تقریر میں کئی بار رکاوٹیں ڈالیں اور غزہ کے عوام کی حمایت میں بائیڈن کے خلاف نعرے لگائے۔