-
لیبیا کے حالات خراب، پارلیمنٹ میں داخل ہوئے مظاہرین
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۳لیبیا میں مشتعل مظاہرین مشرقی پارلیمنٹ کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوگئے اور توڑ پھوڑ کی جب کہ عمارت کے کچھ حصے کو آگ لگا دی گئی۔
-
امریکہ میں اسقاط حمل پر امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۹امریکہ میں اسقاط حمل پر امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳یمنی شہریوں نے جنوبی صوبے عدن میں جہاں جارح سعودی اتحاد قابض ہے ابتر اقتصادی و سیکورٹی صورت حال کے خلاف مظاہرہ کیا اور موجودہ حالت کا ذمہ دار سعودی اتحاد کو قرار دیا
-
اگنی پتھ اسکیم کے خلاف پانچویں روز بھی پرتشدد احتجاج
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹ہندوستان کی مرکزی حکومت کے ذریعے فوج میں بھرتی کی اسکیم کے خلاف پرتشدد مظاہرے پانچویں روز بھی جاری ہیں۔
-
ہندوستان میں توہین رسالت (ص) کے خلاف یمن میں احتجاجی مظاہرہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸ہندوستان میں توہین رسالت ص کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
بحرینی سیاسی قیدیوں سے یکجہتی کے لیے مظاہرے
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
قانون نافذ کرنے والے ادارے خود آئین مخالف اقدامات کررہے ہیں: مولانا ارشد مدنی
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹سینئر وکلاء نے عدالت کو بتایا کہ ایمرجنسی کے دوران اور آزادی سے پہلے بھی ایسی بربریت نہیں ہوئی تھی جیسی آج یو پی میں کی جارہے۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ، 6 ہلاک و زخمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶امریکہ میں ہونے والی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں اسلحہ رکھنے کی آزادی کی مخالفت میں وسیع مظاہرہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن سمیت مختلف شہروں میں لوگوں نے وسیع پیمانے پر مظاہرے کر کے اسلحہ رکھنے کی آزادی پر پابندی لگائے جانے کا مطالبہ کیا۔ یہ مظاہرے ایسی حالت میں کئے گئے ہیں کہ اس سے قبل اسلحہ رکھنے کی آزادی کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا تھا۔
-
پاکستان: گستاخانہ بیانات کے خلاف ارکان پارلیمنٹ کی احتجاجی ریلی
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کے خلاف آج ارکان پارلیمنٹ نے احتجاجی ریلی نکالی۔