-
سوڈان میں بحران شدت کے ساتھ جاری
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷سوڈان میں فوجی بغاوت کے ساتھ ہی سیاسی بحران اور سوڈانی عوام کی جانب سے بغاوت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
تحریک لبیک پاکستان کا لاہور سے اسلام آباد جانے والا مارچ وزیرآباد پہنچا
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰تحریک لبیک پاکستان کا لاہور سے اسلام آباد جانے والا مارچ وزیرآباد پہنچ گیا۔
-
رکاوٹوں کے باوجود کالعدم تنظیم کا مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷قومی سلامتی کمیٹی نے کہا ہے کہ پولیس کو جان و مال کے تحفظ کے لیے دفاع کا حق حاصل ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں میں تصادم
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کی یلغار کے بعد فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے مابین تصادم ہوا۔
-
فرقہ واریت کے خلاف مظاہره
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
کالعدم تنظیم کا احتجاج ، حکومت پریشان
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸پاکستان میں کالعدم تنظیم کی طرف سے پرتشدد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، کامونکی اور دیگر مقامات پر جی ٹی روڈ دونوں اطراف سے بند کر دی گئی ہے جبکہ ٹرین سروس بھی متاثر ہو کر رہ گئی ہے۔
-
تحریک لبیک پاکستان کا احتجاجی مارچ جاری
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳تحریک لبیک پاکستان کا احتجاجی مارچ گوجرانوالا پہنچ گیا ہے۔
-
اعتراض کا انوکھا طریقہ۔ ویڈیو
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴ماحولیات کی بگڑتی صورتحال کے خلاف لندن میں سماجی تنظیموں کے مظاہرے نے اُس وقت انوکھا رنگ اپنا لیا جب تنظیموں کے کارکن گوند (گلو) سے اپنے ہاتھ سڑک پر چپکا کر وہیں بیٹھ گئے اور راستہ جام کر دیا، جنہیں پھر بعد میں پولیس اور طبی عملے کی مدد سے اٹھاکر سڑک کے کنارے منتقل کیا گیا۔
-
کالعدم ٹی ایل پی کا احتجاج جاری، راولپنڈی میں سیکورٹی مزید سخت
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶راولپنڈی میں سیکورٹی مزید سخت کردی گئی، مری روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔
-
کشمیر میں یوم سیاہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳ہندوستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام آج یوم سیاہ منارہے ہیں۔