-
یونان میں صحافی کا قتل
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴یونان کی حکومت اور صحافتی برادری نے " جیورجس کارائیواز" کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
خودساختہ صیہونی ریاست کے صدر کے فیصلے کی مخالفت
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴بن یامین نیتن ہاہو کو کابینہ کی تشکیل پر مامور کئے جانے سے متعلق فیصلے کو لے کر صدر ریولین کے خلاف بھی احتجاج شروع ہوگیا ہے۔
-
میانمار، مخالفین کے لئے تختہ دار تیار
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸میانمار کی فوجی حکومت نے دس سے زيادہ افراد کو مظاہروں میں شرکت کے الزام میں سزائے موت کے احکامات جاری کئے ہیں۔
-
شمالی آئرلینڈ میں جلاؤ اور گھیراؤ کے واقعات میں اضافہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴شمالی آئرلینڈ میں ایک ہفتے بعد بھی ہنگاموں پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔
-
میانمار میں مزید گیارہ مظاہرین ہلاک
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴میانمار میں فوج اور سیکورٹی فورس کے ہاتھوں مظاہرین کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے-
-
نسل پرستی اور پولیس کے اختیارات میں اضافے کے خلاف لندن کی سڑکوں پر مظاہرے
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷لندن کے شہریوں نے ایک بار پھر ملک میں جاری نسل پرستی اور پولیس کے اختیارات میں اضافے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
میانمار کےصوبے کارین پر بمباری
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸میانمار کے فوجی حکمرانوں نے فوجی کودتا کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو سرکوب کرنے کے ساتھ اس ملک کے جنوب مشرقی علاقوں پر بمباری کی۔
-
برطانیہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴برطانیہ میں پولیس اختیارات میں اضافےکا بل سامنے آنے کے بعد مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا ہے۔
-
صیہونیوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۶غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے کل غرب اردن کے علاقے المغیر میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسمطینی زخمی ہوئے۔
-
امریکی میانمار سے نکل رہے ہیں
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵میانمار میں فوجی کودتا کے بعد ہونے والے مظاہروں اور پر تشدد واقعات کے بعد امریکہ نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر میانمار سے نکل جائیں۔