-
ہماری تحریک کامیاب ہو گی: کسانوں کا اعلان
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹ہندوستان میں کسان نریندرمودی حکومت کے سامنے ڈٹ گئے، مظاہرین کا کہنا ہے کسانوں کی تحریک انگریزوں کے خلاف بھی کامیاب ہوئی تھی اب بھی کامیاب ہو گی۔
-
پورٹ لینڈ میں پر تشدد مظاہرے، کئی دکانوں میں توڑ پھوڑ + ویڈیوز
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷امریکا کے پورٹ لینڈ شہر میں ایک بار پھر مظاہرے پھوٹ پڑے اور مظاہرین نے پولیس سے جھڑپوں کے بعد دکانوں پر حملے کر دیئے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج، 50 سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵اقوام متحدہ نے میانمار میں 50 سے زائد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے پرمیانمار کی فوج سے طاقت کا استعمال فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ چھتیسویں ہفتے بھی جاری رہا۔
-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ 36 ویں ہفتے بھی جاری رہا۔
-
میانمارمیں حالات کشیدہ، آنگ سان سوچی نامعلوم مقام پر منتقل
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶میانمار کے قومی جمہوری اتحاد نے کہا ہے کہ آنگ سان سوچی کو گھر میں نظر بندی کے دوران فوج نے کسی نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
-
عراق میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں 62 افراد زخمی
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴عراقی ذرہائع کا کہنا ہے کہ اس ملک کے صوبے ذی قار میں ہونے والے تصادم میں کئی مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہوئے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے تیرہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
ہندوستان میں مسلم ریزرویشن کے مسئلہ پر سیاست
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں ان دنوں ریزرویشن پر بحث اور سیاست جاری ہے۔ بی جے پی حکومت کے چند وزراء سمیت کئی سیاسی لیڈران اپنی اپنی ذاتوں کیلئے ریزرویشن کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت پر دباؤ ڈالنےکی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان کے کسانوں نے مودی حکومت کےخلاف احتجاج کی کال دیدی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳ہندوستان میں کسانوں کا کہنا ہے کہ مطالبات کے حصول تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔