-
الجزائر میں احتجاجی مظاہرے
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱الجزائر میں سیاسی اشرافیہ کو مکمل طور پر ہٹایا جانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔
-
انقلاب بحرین کی سالگره
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
صدربشار اسد کی حمایت میں عوامی مظاہره
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
صدر بشار اسد کی حمایت میں شامی شہریوں کے مظاہرے
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱شامی شہریوں کی بڑی تعداد نے الحسکہ اور قامشلی جیسے شہروں میں صدر بشار اسد کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں اور اپنے ملک سے امریکی اور ترک فوج کے فوری اور غیر مشروط انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
انقلاب بحرین کی سالگره
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کی سالگرہ، پورے ملک میں مظاہرے
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲چودہ فروری دوہزار گیارہ سے شروع ہونے والی بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کو دس سال پورے ہونے والے ہیں ، اس مناسبت سے بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں پر زور مظاہرے کئے ہیں۔
-
میانمار میں فوج کے خلاف انوکھا احتجاج
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸میانمار، فوج کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں۔
-
ری پبلکن کا دعوی مسترد
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹس ارکان نے سابق صدر کے مواخذے کے غیر قانونی ہونے کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
-
کسانوں کے مسئلے پرراجیہ سبھا میں دوسرے دن بھی زبردست ہنگامہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱کسانوں کے معاملے پر راجیہ سبھا میں آج بھی زبردست ہنگامہ آرائی کے سبب عام آدمی پارٹی (آپ) کے تینوں ممبران پارلیمنٹ سنجے سنگھ ، سشیل کمار گپتا اور این ڈی گپتا کو ایوان سے نکال دیا گیا۔
-
شامی علاقوں کے محاصرے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰امریکہ اور ترکی کی ملک میں غیر قانونی فوجی موجودگی اور شامی علاقوں کے محاصرے کے خلاف شام میں زبردست احتجاجی ہوا ۔ مظاہرین نے شام کی قانونی حکومت کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کرتے ہوئے امریکی حمایت یافتہ کرد ڈیموکریٹک فورس کی جارحیت کی مذمت کی۔