-
سانحہ مچھ کے خلاف دھرنا جاری، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او برطرف
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶شہدا ایکشن کمیٹی نے وزیراعظم کی آمد تک دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
-
ٹرمپ کی برطرفی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸امریکی صدر کے مخالفین نے کانگریس کی عمارت پر حملے کے بعد ٹرمپ کو فوری طور پر ان کے عہدے سے ہٹانے پرغور شروع کر دیا ہے۔
-
سانحہ مچھ کے خلاف پورے پاکستان میں دھرنے جاری
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱بلوچستان کے علاقے مچھ میں کان کنوں کے المناک قتل کے خلاف شہداء کے اہلخانہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے شیعہ مسلمانوں کے احتجاج اور احتجاجی دھرنے پورے پاکستان میں جاری ہیں۔
-
ہزاره کان کنوں کے قتل عام کے خلاف کوئٹہ اور دیگر پاکستانی شہروں میں دهرنے جاری
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی پارلیمنٹ پر حملہ، واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو نافذ
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹امریکی پارلیمنٹ کی عمارت پر شکست خوردہ صدر ٹرمپ کے حامیوٕں کے حملے اور ہنگامہ آرائی کے بعد واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
-
شہداء کی تدفین کیلئے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کی جانب سے لواحقین کو منانے کی کوشش
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶حکومت کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے بعد پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) شہداء کی تدفین کیلئے لواحقین کو منانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
-
سانحہ مچھ کے خلاف کراچی میں دھرنا
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کے حامیوں نے مظاہرہ شروع کر دیا
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱امریکی صدر کے حامیوں نے کانگریس کی عمارت کے سامنے مظاہرہ شروع کردیا ہے جہاں منتخب صدر جوبائیڈن کی کامیابی کی توثیق کے لیے اجلاس ہو رہا ہے۔
-
کوئٹہ پاکستان میں دھرنا بدستور جاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر شہدائے مچھ کی میتوں کے ہمراہ مظاہرہ بدھ کو بھی جاری رہا۔
-
وزیر اعظم کے آنے تک دھرنا جاری رہے گا: دھرنے کے شرکاء کا اعلان
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱سانحہ مچھ کے متاثرین کا کوئٹہ شاہراہ پر دھرنا جاری ہے اور حکومت اور دھرنا دینے والوں کے مابین مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔