SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرین

  • مصر میں انقلاب کی نئی لہر، کیا السیسی کے آخری دن چل رہے ہیں؟

    مصر میں انقلاب کی نئی لہر، کیا السیسی کے آخری دن چل رہے ہیں؟

    Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵

    مصر کے قاہرہ اسکندریہ اور دیگر بڑے شہروں میں اچانک مظاہرے شروع ہوگئے اور حکومت کی برطرفی کے مطالبات پر مبنی نعروں کی ہر طرف گونج، وہ واقعہ ہے جس نے سب کو حیران کر دیا کیونکہ 2014 میں جنرل عبد الفتاح السیسی نے جب سے انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے اس کے بعد سے اس طرح کے مظاہرے اور حکومت کی سرنگونی کے مطالبے نایاب چیز بن گئے تھے ۔

  • کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عالمی سطح پر مظاہرے

    کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عالمی سطح پر مظاہرے

    Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳

    کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔

  • ہانگ کانگ : حکومت مخالف مظاہروں میں شدت ٹرین خدمات متاثر

    ہانگ کانگ : حکومت مخالف مظاہروں میں شدت ٹرین خدمات متاثر

    Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۹

    ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہروں میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے۔

  • سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک

    سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک

    Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱

    سوڈان میں مظاہرین نے فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی تحریک شروع کردی۔

  • فرانس میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

    فرانس میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

    Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰

    فرانس میں پیلی جیکٹ والوں نے حکومت کے خلاف سولہویں ہفتے بھی احتجاجی مظاہرے کئے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے شیل داغے۔

  • پیرس آگ اور دھویں میں جھلسا ! ۔ ویڈیوز

    پیرس آگ اور دھویں میں جھلسا ! ۔ ویڈیوز

    Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۰

    فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں سے تنگ آ چکے ہزاروں فرانسیسی باشندے پیرس کی مرکزی سڑکوں پر ایک بار پھر نکل آئے اور زبردست مظاہرہ کیا۔ اس درمیان بہت سی گاڑیوں دوکانوں اور پبلک مقامات کو بھاری نقصان بھی پہونچا۔

  • فرانسیسی پولیس کی مہربانیاں ۔ تصاویر

    فرانسیسی پولیس کی مہربانیاں ۔ تصاویر

    Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۶

    فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کی اقتصادی پالیسیوں سے تنگ آ چکے ہزاروں فرانیسی باشندے پیرس کی مرکزی سڑکوں پر ایک بار پھر نکل آئے اور زبردست مظاہرہ کیا۔ اس درمیان بہت سی گاڑیوں دوکانوں اور پبلک مقامات کو بھاری نقصان بھی پہونچا۔ مظاہرے کے دوران فرانسیسی پولیس نے تمام تر شدت و حدت کے ساتھ مظاہرے کو سرکوب کیا۔

  • ابوجا میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف نائیجیریا کی فوج کی وحشیانہ جارحیت

    ابوجا میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف نائیجیریا کی فوج کی وحشیانہ جارحیت

    Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰

    نائیجیریا کی فوج نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کو ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے دسیوں شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا۔

  • ہندوستان، سماج وادی پارٹی کی جانب سے بی جے پی کی تنقید

    ہندوستان، سماج وادی پارٹی کی جانب سے بی جے پی کی تنقید

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطینیوں کے خلاف زہریلی آنسوگیس کا استعمال

    فلسطینیوں کے خلاف زہریلی آنسوگیس کا استعمال

    Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۵

    فلسطین کی وزارت صحت نے اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف استعمال کیے جانے والے آنسوگیس کے گولوں کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

    ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

    ۲۰ minutes ago
  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

  • امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS