-
پاکستان: غزہ مارچ میں شامل ہوئے ہزاروں لوگ، لاہور سے ہمارے نمائندے تنویر احمد کی خصوصی رپورٹ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵لاہور میں عظیم الشان غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا،جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی، لاہور سے ہمارے نمائندے تنویر احمد کی خصوصی رپورٹ۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے آسمان میں گونجے فلسطین کی حمایت میں نعرے، مظاہرین نے مودی حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے بہیمانہ جرائم کے خلاف زوردار مظاہرہ ہوا۔
-
لداخ میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال: سیاحت اور کاروبار مفلوج
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام لداخ کے علاقے لیہہ میں حالیہ پر تشدد واقعات اور کرفیو کی وجہ سے سیاحت اور معیشت کو زبردست نقصان پہنچنے کی خبر ہے -
-
اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے فلسطین کے حامیوں کا اجتماع
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۹امریکی شہر نیویارک میں دسیوں فلسطین کے حامیوں نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے اکٹھا ہو کر صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی یو این جنرل اسمبلی میں شرکت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں ایک بار پھر مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴نتن یاہو کابینہ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ فلسطین میں سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔
-
فرانس میں حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی مظاہرے
Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹فرانس میں حکومت مخالف ملک گیر احتجاجی تحریک " سب کچھ روک دو " بلاک ایوری تھنگ " کے تحت ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
-
ٹرمپ واشنگٹن پر قبضہ ختم کرو! ؛ ہزاروں امریکی مظاہرین سڑکوں پر
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶امریکہ کے شہروں شیکاگو اور واشنگٹن ڈی سی کے ہزاروں افراد نے مظاہرے کر کے ان شہروں میں فیڈرل پولیس کی تعیناتی کے خلاف احتجاج کیا۔
-
ٹرمپ کو جیل میں ڈالو! امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف عوام سڑکوں پر
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۸امریکہ کے مختلف شہروں میں عوام نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا اور محنت کشوں کی اجرت بڑھانے کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطینی تنظیم نے صیہونی ڈرون پر قبضہ کیا
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸فلسطین کے ایک استقامتی گروہ نے کہا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
یمن، انصار اللہ کی میزائل صلاحیت ، صیہونیوں کی سوچ سے پرے، تل ابیب میں بے چینی
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن سے میزائلی حملے کے نتیجے ميں مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے الارم بجنے لگے-