-
مجھے دوبارہ اقتدار مل جائے تو ایران کے ساتھ جلد ہی معاہدہ ہو جائے گا: ٹرمپ
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰امریکی صدر نے ایک بار پھر خیالی پلاؤ پکاتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اگر اس ملک کے صدارتی انتخابات کے نتائج ان کے حق میں سامنے آئیں تو ایران کے ساتھ نہایت تیزی سے سمجھوتہ طے پا جائے گا۔
-
امریکہ اور میکسکو کے درمیان تاریخی معاہدہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰میکسکو کے عہدیداروں کو امریکی قانون سے استثنی حاصل ہوگیا ہے۔
-
ٹرمپ نے جاتے جاتے سعودی عرب کی پھر جیب کاٹی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵ٹرمپ نے جاتے جاتے سعودی عرب پر 10 ارب ڈالر مالیت کے ایف پندرہ طیاروں کی ایک ناکارہ کھیپ مسلط کردی جسے سعودی عرب کی فضائیہ کے توسیعی پروگرام کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔
-
بیلسٹک میزائلوں کے فروغ کا امریکی منصوبہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ روس کا مقابلہ کرنے کی غرض سے امریکی فوج بیلسٹک میزائلوں کو فروغ دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
-
نیو اسٹارٹ معاہدے کے سلسلے میں امریکہ کو روس کا انتباہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو نیو اسٹارٹ معاہدے کے سلسلے میں امریکہ کو کوئی چھوٹ نہیں دے گا۔
-
اسرائیل کے ساتھ سفارتی معاہدوں کے خلاف بحرینی عوام سڑکوں پر نکل آئے
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲بحرین کے عوام نے اب سے تھوڑی دیر قبل ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے شاہی حکومت اور اسرائیل کے درمیان تازہ معاہدوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل اور امارات کے معاہدے کی تقریب میں فرانس اور برطانیہ شرکت نہیں کریں گے
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷اسرائیل اور امارات کے معاہدے کی تقریب میں صرف ایک یورپی وزیر شرکت کرے گا۔
-
امن معاہدے دشمنوں کے درمیان نہیں بلکہ دیرینہ اتحادیوں کے درمیان ہوئے : جواد ظریف
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹ایران کے وزير خارجہ نے علاقے کے بعض ملکوں کے ساتھ غاصب صیہونی حکومت کے روابط کی برقراری کیلئے امریکی کوششوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کو انتخابات کے لئے ایک فوٹو سیشن کی ضرورت ہے ۔
-
متحدہ عرب امارات کا انکشاف
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہا ہے کہ دیگر کئی عرب ممالک بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے مختلف مراحل میں ہیں۔
-
ابوظہبی تل ابیب معاہدہ اسٹریٹیجک غلطی، تاریخی حماقت اور امت اسلامیہ سے غداری ہے: سپاہ پاسداران
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے سمجھوتے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو ایک اسٹریٹیجک غلطی، تاریخی حماقت اور امت مسلمہ کے دل میں زہرآلود خنجر گھونپنے سے تعبیر کیا ہے۔