-
لیبیا کی خانہ جنگی میں غیر ملکی مداخلت کو روکنے کے معاہدے پر دستخط
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴لیبیا میں جاری خانہ جنگی میں غیر ملکی مداخلت کو محدود کرنے اور شمالی افریقی ملکوں میں گروپوں کے درمیان تشدد کا پرامن طریقےسے خاتمہ کرنے کےلئے دنیا کی کئی اہم طاقتوں نے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کئے۔
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸ایران کے وزیر خزانہ نے کہا کہ امریکہ کے عالمی قوانین اور معاہدوں میں یک طرفہ اقدامات، اقوام کی آزاد تجارت اور مالیاتی تبادلوں کے لئے بڑی رکاوٹ ہیں۔
-
الغمر اور الباقورہ میں اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳اردن نے اسرائیل کو لیز پر دی گئی اپنی زمین واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق میں بحرینی سفارتخانے پر فلسطینی پرچم
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶عراق کے عوام نے کل رات منامہ اجلاس کے خلاف بغداد میں بحرین کے سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف میں معاہدہ: کیا پاکستان معاشی مشکل سے نکل جائیگا
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۴مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
امریکہ اسلحے کے عالمی معاہدے سے بھی علیحدہ
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵امریکہ نے اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے سے بھی علیحدگی کا اعلان کر دیاہے۔
-
سرحدی گذرگاہ کے بارے میں مذاکرات جاری رکھے جائیں گے، ہندوستان و پاکستان
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰کرتارپور نئی سرحدی گذرگاہ کے قیام کو حتمی شکل دینے کے لئے پاکستان و ہندوستان کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور میں ان مذاکرات کو جاری رکھے جانے سے اتفاق کیا گیا۔
-
یورپی یونین کو بریگزٹ کے بارے میں برطانیہ کے فیصلہ کا انتظار
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے مسلسل دوسری بار وزیراعظم ٹریسا مئے کے بریگزٹ منصوبے کو مسترد کردیا ہے۔
-
ایران وعراق کے مابین ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے مابین کئی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔
-
ہندوستان اور مالدیپ کے مابین معاہدہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۲ہندوستان اور مالدیپ سمندری تعاون اور ماحولیاتی تبدیلی کے مسائل کے حل کے لئے مل کر کام کریں گے۔