SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

معیشتی بحران

  • پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے

    پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے

    Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷

    پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے ملک کو بدنام اور معیشت کے بارے میں ابہام پھیلانے والوں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

  • ملک اس وقت معاشی بھنور میں پھنسا ہے: پاکستانی وزیر خزانہ

    ملک اس وقت معاشی بھنور میں پھنسا ہے: پاکستانی وزیر خزانہ

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲

    وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیاسی گیم اسکورنگ کرکے پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا ہے، تین ماہ سے وزارت خزانہ کے منصب پر فائز ہوں اور ہر وقت ڈیفالٹ کی باتیں سنتا ہوں۔

  • پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لیسٹ سے باہر، بلاول بھٹوزرداری کی قوم کو مبارک باد

    پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لیسٹ سے باہر، بلاول بھٹوزرداری کی قوم کو مبارک باد

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰

    منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے ہونے والی فنڈنگ پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے خارج کردیا۔

  • ملکی سیکورٹی مضبوط معیشت کے بغیر ممکن نہیں :سابق پاکستانی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر

    ملکی سیکورٹی مضبوط معیشت کے بغیر ممکن نہیں :سابق پاکستانی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵

    پاکستان کے سابقہ نیشنل سیکورٹی ایڈوائزرنے کہا ہے کہ ملکی سیکورٹی مضبوط معاشی نمو اور اسے قائم رکھنے سے وابستہ ہے، اگر معیشت مضبوط نہ ہو تو پاکستان فوجی اور انسانی سیکورٹی حاصل نہ کرپائے گا۔

  • ہندوستان کی ترقی کی شرح 7 فیصد رہے گی: نرملا سیتا رمن

    ہندوستان کی ترقی کی شرح 7 فیصد رہے گی: نرملا سیتا رمن

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲

    ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے موجودہ مالی سال میں ملک کی ترقی کی شرح سات فیصد رہنے کی امید ظاہر کی ہے۔

  • امریکہ کو بدترین معاشی صورتحال کا سامنا ہے، امریکی عہدیدار

    امریکہ کو بدترین معاشی صورتحال کا سامنا ہے، امریکی عہدیدار

    Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶

    ایک اعلی امریکی عہدیدار نے ملک کی معاشی صورتحال کو انتہائی مخدوش قرار دے دیا ہے۔

  • پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں کمی

    پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں کمی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲

    پاکستان میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے سستا ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • سری لنکا میں سیاسی بحران جاری، نئے صدر سے بھی مستعفی ہونے کا مطالبہ

    سری لنکا میں سیاسی بحران جاری، نئے صدر سے بھی مستعفی ہونے کا مطالبہ

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵

    سری لنکا کے سابق صدر راجاپکسے کے مستعفی ہونے اور نئے صدر کے حلف اٹھانے کے بعد توقع کی جا رہی تھی کہ اس ملک کا سیاسی بحران ختم ہو جائیگا لیکن اب یوں دکھائی دے رہا ہے کہ بحران کا سلسلہ ابھی اور آگے بڑھے گا۔

  •  معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ

     معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷

     معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں آج پیر کے روز سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

  • سری لنکا، صدر کے مستعفی ہونے کے ساتھ ہی مظاہرین صدارتی محل سے نکل گئے

    سری لنکا، صدر کے مستعفی ہونے کے ساتھ ہی مظاہرین صدارتی محل سے نکل گئے

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳

    سری لنکا میں معاشی اور سیاسی بحران کے درمیان ملک سے باہر گئے صدر گوٹابایا راجا پکسے نے جمعرات کو استعفیٰ دے دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ۳۱ minutes ago
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS