-
امریکا اور نیٹو کو روسی صدر کا انتباه
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
روس اور مغرب کی کشیدگی
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ میں اومیکرون کے شدید پھیلاؤ پر عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دو ماہ کے اندر یورپ کی نصف آبادی اومیکرون ویرینٹ میں مبتلا ہو سکتی ہے۔
-
امریکی بے رحمی، ماں نے اپنے نوزائیدہ بچے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔ ویڈیو
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵امریکہ؛ نیو میکسیکو کی رہنے والی ایک خاتون نے اپنے ایک نوزائیدہ بچے کو تمام تر بے رخی اور بے رحمی کے ساتھ کوڑے دان میں پھینک دیا، جسے چند گھنٹوں کے بعد رہگزروں نے کوڑے سے نکال کر اسکی جان بچائی۔ مغربی دنیا میں اس قسم کے واقعات معمول بن گئے ہیں اور خونی رشتوں منجملہ والدین اور انکی اولاد کے درمیان پائی جانے والی گہری خلیج اور ان کے درمیان موجود جذباتی خلا کو سال میں ہزاروں پیش آنے والے واقعات بخوبی بیان کرتے ہیں۔
-
امریکا اور یورپ میں کورونا کا پہیلاؤ
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
روسی صدر کا مغرب کو انتباہ، دیگر ممالک میں مداخلت سے باز رہے
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اعلان کیا ہے کہ اجتماعی سیکورٹی تنظیم کے رکن کسی بھی ملک میں بیرونی عناصر کو امن وامان کا مسئلہ اور بحران پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
-
ہم ویانا مذاکرات کا برسوں تک نظارہ نہیں کر سکتے، پابندیاں غیر مؤثر بنانے کے لئے کوشاں ہیں: وزیر خارجہ ایران
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم ویانا مذاکرات کی غیر یقینی صورت حال کا برسوں تک بیٹھ کر نظارہ نہیں کر سکتے۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت پر تاکید
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
مغربی دنیا میں کورونا کا قہر
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶سحر نیوز رپورٹ