SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مغربی ممالک

  •  ایران کو فتح مبارک، یمنیوں کا ملین مارچ

    ایران کو فتح مبارک، یمنیوں کا ملین مارچ

    Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۱

    صنعا ميں یمنی عوام نے صیہونی حکومت اور امریکا کی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی فتح کا جشن منانے کے لئے ملین مارچ کیا

  • شیخ نعیم قاسم: جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان

    شیخ نعیم قاسم: جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان

    Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ایران نے 12 روزہ جنگ میں دشمن کے تمام اہداف ناکام بنا دیے، جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان ہے۔

  • اسرائیل کو ایران کے مقابلے میں سخت ہزیمت اٹھانا پڑی ہے، صیہونی سروے رپورٹ

    اسرائیل کو ایران کے مقابلے میں سخت ہزیمت اٹھانا پڑی ہے، صیہونی سروے رپورٹ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶

    ایران کے مقابلے اسرائیل کی ذلت امیز شکست کے بعدصہیونی عوام حماس کے ساتھ بھی جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔

  • غزہ  اور ایران کے حملوں کی وجہ سے اسرائیل اندرونی طور پر شدید بحران کا شکار، رپورٹ

    غزہ اور ایران کے حملوں کی وجہ سے اسرائیل اندرونی طور پر شدید بحران کا شکار، رپورٹ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵

    غزہ کی جنگ اور ایران کے حملوں کی وجہ سے اسرائیل اندرونی طور پر شدید بحران کا شکار ہوا ہے اور سیاحت سمیت اس کے اہم شعبے رو بزوال ہیں۔

  • ایران کے مقابلے میں اسرائیلی دشمن کی شکست دراصل امریکہ اور اس کے تمام مغربی حامیوں کی شکست ہے: الحوثی

    ایران کے مقابلے میں اسرائیلی دشمن کی شکست دراصل امریکہ اور اس کے تمام مغربی حامیوں کی شکست ہے: الحوثی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۶

    یمن میں انصاراللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے ایران کی اسرائیل کے خلاف حالیہ کامیابی پر تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو ایران کے جوابی حملوں نے پسپا کیا۔

  • "آپریشنل اور اسٹریٹجک انٹیلی جنس خزانہ" تل ابیب میں مچا کہرام، ایران کب کیسے دہشت گرد اسرائیل، امریکا اور مغربی ممالک کی کھولے گا پول

    Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۲

    صیہونی حکومت کی حاصل کردہ معلومات کو ایرانی وزیر اطلاعات نے "آپریشنل اور اسٹریٹجک انٹیلی جنس خزانہ" قرار دیا جو ایک بڑے اور پیچیدہ آپریشن کے ذریعے حاصل کی گئی ہیں۔

  • کوئی تجویز ملنے کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہوتا کہ اسے قبول بھی کر لیا گیا: ایران

    کوئی تجویز ملنے کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہوتا کہ اسے قبول بھی کر لیا گیا: ایران

    Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوران امریکہ کی جانب سے ایران کو پیش کی جانے والی تجویز کے بارے میں کئے جانے والے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ کوئی بھی ایسی تجویز یا فارمولہ ایران کی جانب سے مثبت ردعمل کا حامل نہیں بن سکتا کہ جس میں ایران کے قانونی مطالبات اور اسی طرح ایرانی قوم کے مفادات کی ضمانت فراہم نہیں کی گئی ہو گی۔

  • ایران کا امریکا کو دو ٹوک جواب، یورینیئم کی افزودگی ملک کی بنیادی ضرورت

    ایران کا امریکا کو دو ٹوک جواب، یورینیئم کی افزودگی ملک کی بنیادی ضرورت

    May ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم اپنے ایٹمی حقوق سے کسی بھی صورت میں دستبردار نہیں ہوسکتے اور یورینیم کی افزودگی ہمارا مسلمہ حق ہے۔

  •  روس کہیں پر بھی جنگ کرنے کے لئے تیار، روس مخالف تنظیموں کی تشکیل کی ہرگز اجازت نہیں

    روس کہیں پر بھی جنگ کرنے کے لئے تیار، روس مخالف تنظیموں کی تشکیل کی ہرگز اجازت نہیں

    May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴

    اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ضرورت کی صورت میں روس کہیں پر بھی جنگ کرنے کے لئے تیار ہے۔

  • جوہری ہتھیار کا حصول کبھی ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں رہا نہ ماضی میں، نہ اب اور نہ آئندہ: صدر پزشکیان

    جوہری ہتھیار کا حصول کبھی ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں رہا نہ ماضی میں، نہ اب اور نہ آئندہ: صدر پزشکیان

    May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار کے خلاف ہے تاہم یورینیم کی افزودگی کے قانونی حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔

Show More

خاص خبریں

  • امتِ مسلمہ کی بقا اتحاد میں ہے، ورنہ انجام غزہ و کشمیر جیسا ہوگا: خواجہ آصف
    امتِ مسلمہ کی بقا اتحاد میں ہے، ورنہ انجام غزہ و کشمیر جیسا ہوگا: خواجہ آصف
    ۵۸ minutes ago
  • سی آئی اے، موساد اور سعودی خفیہ اداروں سے جڑا جاسوسی نیٹ ورک یمن میں بے نقاب
  • تیل کی برآمدات میں زبردست اضافہ، کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
  • روس کو امریکی جوہری تجربات سے متعلق بیانات کی وضاحت موصول نہیں ہوئی: لاوروف
  • پاکستان پیپلزپارٹی کا ستائیسویں آئینی ترمیم میں صدر کو تا عمر استثنیٰ دینے کا مطالبہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS