-
استحصالی نظام کا خاتمہ اسلامی نظام سے ممکن
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۳علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اسلامی اقدار اور اصولوں کے مطابق تربیت یافتہ نوجوان ہی معاشرے میں بہتر تبدیلی لا سکتے ہیں۔
-
مسلم ممالک کے خلاف مغربی طاقتوں کی سازشیں
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۲مغربی قوتیں مسلم ممالک میں ابتری پیدا کرنا چاہتی ہیں۔
-
پاکستان میں ویلنٹائن ڈے کی تشہیراورمنانے پرپابندی
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱ویلنٹائن ڈے اسلامی تعلیمات کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے
-
ویلنٹائن ڈےغیراسلامی اوراخلاق سوزمغربی تہوار
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۵ویلنٹائن ڈے غیر اسلامی اوراخلاق سوز مغربی تہوار ہے۔
-
مغرب کا شام کے ساتھ مسئلہ اس کی خودمختاری ہے: بشار اسد
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۵یونان کے سیاسی اور پارلیمانی وفد نے منگل کے روز دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
-
امریکہ اور مغربی ملکوں کی غلط پالیسیاں مشرق وسطی کی کشیدگی کی اصل وجہ ہیں: روسی وزیر خارجہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے امریکہ اور مغربی ملکوں کی غلط پالیسیوں کو مشرق وسطی کی کشیدگی کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
مغربی ممالک پس پردہ شام سے رابطہ برقرار کرنے کی کوشش میں
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۲شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شامی حکومت کے ساتھ خفیہ رابطے برقرار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
مغربی ذرائع ابلاغ پر ولادیمیرپوتن کی تنقید
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۴روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے جمعرات کے دن ذرائع ابلاغ کے سیمینار میں شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روسی اقدامات کی اہمیت گھٹانے پر مبنی مغرب کی کوشش پر تنقید کی۔ ولادیمیرپوتن نے کہا کہ مغرب والے دہشت گردی کے مقابلے میں روس کے کردار کو چھپانے یا اس کو غیر اہم ظاہر کرنے کی چاہے جتنی زیادہ کوشش کرلیں ان کو اس مقصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی۔
-
عرب ممالک، مغربی ملکوں کے ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریدار
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱عرب ممالک ، مغربی ممالک کے ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریدار تیل کی قیمت میں کمی اور خلیج فارس کے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی آمدنی میں کمی کے باوجود یہ ممالک بدستور ہتھیار خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں-
-
مشرق وسطی کے لیے مشکلات کا باعث امریکہ ہے: بشار اسد
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۳شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کی مشکلات کا اصلی سبب امریکہ ہے-