SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • مسلمانوں کے قبلہ اول کی تقسیم کی سازش پر فلسطینی گروہوں کا سخت ردعمل

    مسلمانوں کے قبلہ اول کی تقسیم کی سازش پر فلسطینی گروہوں کا سخت ردعمل

    Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱

    فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے جمعرات کو ایک بیان میں مسجدالاقصی کو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان تقسیم کرنے کی صیہونی حکومت کی سازش پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینی عوام کے ساتھ اعلان جنگ کے مترادف ہے۔

  • مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کاروائی میں ایک صیہونی زخمی

    مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کاروائی میں ایک صیہونی زخمی

    Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱

    مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں مزاحمتی فلسطینی فورسز کی کاروائی میں ایک صیہونی فوجی کے زخمی ہونے کی خبر ہے-

  • صیہونی فوجیوں کی بربریت کی انتہا، 2 سالہ فلسطینی بچہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید

    صیہونی فوجیوں کی بربریت کی انتہا، 2 سالہ فلسطینی بچہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید

    Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۰

    صہیونی فوجیوں نے اپنے جرائم کے تسلسل میں دو سالہ فلسطینی بچے کو شہید کر دیا۔

  • مسجد الاقصی اور نابلس پر صیہونی فوجیوں کا دھاوا

    مسجد الاقصی اور نابلس پر صیہونی فوجیوں کا دھاوا

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے نابلس کے جنوب مغرب میں ایک قصبے پر حملہ کیا ہے جہاں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے۔

  • غزہ میں دھماکے اور آتش زدگی، فلسطینی مزاحمت کی جوابی کارروائیاں

    غزہ میں دھماکے اور آتش زدگی، فلسطینی مزاحمت کی جوابی کارروائیاں

    Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۵

    فلسطین کے غزہ علاقے میں کئی دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے جبکہ دوسری جانب مقبوضہ فلسطین میں ایک بار پھر غاصب صیہونیوں کو اپنے نشانے پر لے لیا۔

  • فلسطینیوں کی کارروائیوں سے صیہونی آباد کاروں میں عدم تحفظ کا بڑھتا احساس

    فلسطینیوں کی کارروائیوں سے صیہونی آباد کاروں میں عدم تحفظ کا بڑھتا احساس

    Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲

    فلسطینیوں کی جانب سے انجام پانے والی کارروائیوں کے نتیجے میں صیہونی آباد کاروں میں غیر محفوظ ہونے کا احساس مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔

  • غرب اردن میں 45 فلسطینی اور ایک صیہونی فوجی زخمی

    غرب اردن میں 45 فلسطینی اور ایک صیہونی فوجی زخمی

    Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷

    فلسطینی باشندوں کے خلاف ناجائز صیہونی آبادکاروں کے جارحانہ اور اعصاب شکن اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین واقعے میں غاصب صیہونی آبادکاروں کے حملے میں پینتالیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • شجاعانہ مزاحمتی آپریشن کے بعد فلسطینی تنظیموں کی مبارکباد

    شجاعانہ مزاحمتی آپریشن کے بعد فلسطینی تنظیموں کی مبارکباد

    May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۹

    فلسطینی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین کے طولکرم علاقے میں ہوئے ایک شجاعانہ مزاحمتی آپریشن پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • فلسطین، طولکرم پر اسرائیل کا حملہ+ ویڈیو

    فلسطین، طولکرم پر اسرائیل کا حملہ+ ویڈیو

    May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۵

    صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطین کے طولکرم علاقے پر بڑا حملہ کیا۔

  • مقبوضہ فلسطین آگ میں جھلس گیا، 24 گھنٹے میں آتشزدگی کے 200 سے زائد واقعات

    مقبوضہ فلسطین آگ میں جھلس گیا، 24 گھنٹے میں آتشزدگی کے 200 سے زائد واقعات

    May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۲

    مقبوضہ فسلطین کے مختلف علاقوں اور غزہ کے قرب و جوار میں واقع ناجائز صیہونی بستیوں میں 170 سے زائد آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • وزارت خارجہ رہبر انقلاب کی ہدایات کے مطابق قومی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتی ہے: سید عباس عراقچی

    وزارت خارجہ رہبر انقلاب کی ہدایات کے مطابق قومی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتی ہے: سید عباس عراقچی

    ۳ hours ago
  • مراکشی مہاجرین اسپین میں بحران پیدا ہونے کا سبب بن گئے۔

  • پاکستان: پی ٹی آئی نے وفاقی حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے کے لیے جے یو آئی ف سے رابطہ کرلیا

  • ہندوستان: مخالفین کو خاموش کرنے کے لئے حکومت ہر حربہ استعمال کر رہی ہے، دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اے پی شاہ

  • ایران: یزد میں بوئنگ کیبن سیمولیشن نے کام کرنا شروع کردیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS