-
امریکی کانگریس کے اراکین کا بائیڈن سے تل ابیب کے تعلق سے پالیسیوں میں تبدیلی کا مطالبہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۰امریکی کانگریس کے بعض اراکین نے اپنے وزیر خارجہ کے نام ایک مراسلہ ارسال کر کے صیہونی حکومت کے سلسلے میں جوبائیڈن حکومت کی پالیسیوں میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطین کی موجودہ صورتحال پر ایران کا اقوام متحدہ اور او آئی سی کے نام مراسلہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲ایران نے اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہوں کے نام الگ الگ مراسلہ ارسال کر کے صیہونی حکومت کے جارحانہ اور انتہا پسندانہ اقدامات پر اپنی گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
جنین وعقبہ جبر کیمپ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں نے جنین پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے
-
نیتن یاہو نہایت نالائق اور جھوٹے انسان ہیں: صیہونی سیاستداں
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲ایران، فلسطینی تنظیموں اور اپنے بعض اندرونی مسائل کے سلسلے میں ناجائز صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے بیان پر خود صیہونی سیاستدانوں کا ردعمل سامنے آیا ہے اور ان کا ماننا ہے کہ نتن یاہو میں وزارت عظمیٰ کے عہدے پر مزید کام کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔
-
نابلس کے قریب فلسطینیوں اور صیہونیوں میں شدید جھڑپیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان شدید جھڑپوں میں پچاس سے زائد کے زخمی ہونے کی خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
اسلامی ممالک مسئلہ فلسطین سے توجہ نہ ہٹنے دیں، ایران
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین سے توجہ ہٹانے کے لئے غاصب صیہونی حکومت کی کوشش کو ناکام بنا دیں۔
-
فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں نیول پریڈ ہوگی
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں نیول پریڈ کا اعلان کیا ہے۔
-
اردن نے ناجائز صیہونی ٹولے کی درخواست کو ٹھکرا دیا
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵اردن نے مسجد الاقصیٰ کی موجودہ صورتحال کے سنگین نتائج کی بابت خبردار کرتے ہوئے مسجد کو خالی کرانے پر مبنی ناجائز صیہونی حکومت کی درخواست کو ٹھکرا دیا۔
-
فلسطینیوں کا صیہونی جنگی طیاروں پر جوابی حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۲غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری کے دوران اس بار پہلی مرتبہ یہ خبر منظر عام پر آئی ہے کہ فلسطینی نوجوانوں نے زمین سے ہوا میں مار کرنے والے سام میزائلوں کو صیہونی جنگی طیاروں کی جانب فائر کیا۔ ویڈیو میں فلسطینی تنظیم حماس کی شہید عزالدین القسام بریگیڈ کے جوانوں کو صیہونی جنگی طیاروں کو نشانہ بنا کر سرنگوں کرنے کے مقصد سے ان کی جانب میزائل فائر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
صیہونیوں کے چھتے میں فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک ہلاک، سات زخمی (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳فلسطینی نوجوانوں نے ایک بار پھر صیہونی دہشتگردی کا جواب دیتے ہوئے ناجائز صیہونی ریاست کے صدر مقام تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں کم از کم ایک صیہونی کے ہلاک اور سات کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔