-
مقبوضہ بیت المقدس میں دو صیہونیوں کی ہلاکت
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶صیہونی ذرائع نے خـبر دی ہے کہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کاروائی میں دو صیہونی ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
-
الفوار کیمپ میں فلسطینی نوجوان کی شہادت (ویڈیو)
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷صیہونی فوجیوں نے اس بار الخلیل شہر میں ایک فلسطینی جوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔ جبکہ ایک فلسطینی قیدی صیہونی جیل میں شہید ہوگیا
-
کیوں جنرل قاسم سلیمانی، فلسطینیوں میں محبوب ہیں؟
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں نے شہید اسلام جنرل قاسم سلیمانی کے بلند و بالا مقام اور فلسطینی کاز اور مسجد اقصیٰ کے دفاع میں ان کی غیر متزلزل حمایت کو خراج تحسین پیش کیا اور فلسطین کی آزادی تک اس راہ کو جاری رکھنے کے عزم پر زور دیا۔
-
فلسطینوں کے جوابی حملے تیز، 1 آبادکار زخمی
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ نابلس میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے دو نوجوان زخمی ہوئے اور مغربی کنارے میں ایک صیہونی زخمی ہوا۔
-
اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی، مقبوضہ علاقے پر راکٹ سے حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کے شمالی جوار میں واقع مقبوضہ علاقے پر راکٹ سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین؛ نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کا مظاہرہ جاری
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۸مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صہیونی فوج کے افسروں کا اجتماعی استعفیٰ، کم تنخواہوں سے پریشان تھے
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۹قدس کی غاصب اور جابر صہیونی فوج کے افسروں نے اجتماعی استعفیٰ دیدیا ہے۔
-
ہمارے نوجوانوں کا قتل ہمیں پسپا نہیں کر سکتا: فلسطینی تنظیم
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱فلسطینی نوجوانوں کی شہادت سے انتفاضہ اور استقامتی جذبہ کی آگ مزید شعلہ ور ہو گی، یہ بات فلسطینی تنظیم حماس نے ایک بیان جاری کر کے کہی۔
-
غزہ پر اسرائیل کا حملہ اور فلسطینیوں کی جوابی کارروائی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳غزہ پر اسرائیل نےحملہ کیا جس کا جواب فلسطینیوں نے بھر پور طریقے سے دیا ہے۔
-
فلسطین کو غاصبوں کا قبرستان بنا دیں گے، عرین الاسود کا سخت انتباہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸فلسطین کے استقامتی محاذ کے ایک گروہ عرین الاسود نے صیہونیوں کو سخت خبردارکرتے ہوئے کہا کہ تمہارے لئے فلسطین میں اب رہنے کی جگہ نہیں ہے۔