SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • صیہونی آئل رفائنری سے اٹھتے ہوئے شعلے۔ ویڈیو

    صیہونی آئل رفائنری سے اٹھتے ہوئے شعلے۔ ویڈیو

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹

    اسرائیل کی آئل ریفائنری حیفا میں گزشتہ شب اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے بعد فائر بریگیڈ نے کافی دیر جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ بتایا جاتا ہے کہ آگ کے باعث آئل رفائنری کو خاصا نقصان پہونچا ہے۔ ابھی تک آگ لگنے کی بنیادی وجہ معلوم نہیں ہو پائی ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین؛ جان لیوا ثابت ہوا صیہونیوں کا اجتماع۔ ویڈیو+تصاویر

    مقبوضہ فلسطین؛ جان لیوا ثابت ہوا صیہونیوں کا اجتماع۔ ویڈیو+تصاویر

    Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴

    مقبوضہ فلسطین میں مذہبی اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے 44 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوئے۔ اتنی بڑی تعداد میں ہلاکتیں صیہونیوں کے مذہبی اجتماع میں ایک پل کے گرنے اور بھگدڑ مچنے سے ہوئیں۔ جبکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں اسٹیج گرنے اور اسکے نتیجے میں مچنے والی بھگدڑ کی وجہ سے ہوئیں۔

  • غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کیلئے عالمی اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے: ایران

    غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کیلئے عالمی اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے: ایران

    Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸

    ایران نے عالمی اتحاد و یکجہتی اور بین الاقوامی تعاون سے یکطرفہ جابرانہ اقدامات بشمول غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

  • انتخابات کے التوا کے بارے میں فلسطینی گروہوں کا اجلاس

    انتخابات کے التوا کے بارے میں فلسطینی گروہوں کا اجلاس

    Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸

    فلسطینی کے انتخابات کی راہ میں غاصب صیہونی حکومت کی طرف سے کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں کے دوران فلسطینی گروہوں نے اپنے ایک اجلاس میں فلسطین کے انتخابات کو ملتوی کرنے کے سلسلے میں ایک اجلاس کا فیصلہ کیا ہے -

  • صیہونی دہشت گردوں کی باب الحطہ کو بند کرنے کی ناکام کوشش

    صیہونی دہشت گردوں کی باب الحطہ کو بند کرنے کی ناکام کوشش

    Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵

    فلسطینیوں نے باب العامود کو بند کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے جبکہ اسرائیلی فوجیوں نے باب الحطہ کو بند کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔

  • صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں میں پھر ٹکراؤ ہوا

    صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں میں پھر ٹکراؤ ہوا

    Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳

    فلسطین کی ریڈ کریسنٹ کمیٹی کے مطابق، مقبوضہ بیت المقدس کے قدیم علاقے میں اسرائیل کے ناجائز اقدامات کے خلاف احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم سے کم بارہ فلسطینی زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں کے ظلم اور جارحیت کے خلاف مشرقی بیت المقدس سے شروع ہونے والے مظاہرے پورے مقبوضہ فلسطین میں پھیل گئے ہیں۔ بیت المقدس میں غاصب صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینیوں کے درمیان اتوار کو بھی شدید جھڑپیں ہوئیں۔

  • فلسطینیوں کے راکٹوں نے اسرائیل کو دفاعی خول میں بند کردیا

    فلسطینیوں کے راکٹوں نے اسرائیل کو دفاعی خول میں بند کردیا

    Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۴

    فلسطینی مجاہدین کے راکٹ حملوں نے اسرائیل کو دفاعی پوزیشن اپنانے پر مجبور کردیا ہے۔

  • کوشش تو بہت کی مگر ہو نہیں پایا .... اسرائيل نے اپنی ناکامی کا کیا اعتراف ...!

    کوشش تو بہت کی مگر ہو نہیں پایا .... اسرائيل نے اپنی ناکامی کا کیا اعتراف ...!

    Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸

    مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں ڈیمونا ایٹمی تنصیبات کے قریب دو سو کیلو وار ہیڈ کے ساتھ ایک میزائيل حملے کے بارے میں اسرائيل کے سابق وزیر دفاع کے بیان کے بعد اب صیہونی حکومت کے موجودہ وزير دفاع نے ، میزائل  کو روک پانے میں اپنی ناکامی کا کھل کر اعتراف کیا ہے ۔

  • صیہونیوں کے میزائل ساز کارخانے میں زبردست دھماکہ۔ ویڈیو

    صیہونیوں کے میزائل ساز کارخانے میں زبردست دھماکہ۔ ویڈیو

    Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲

    مقبوضہ فلسطین؛ ایدی کوہن نامی صیہونی صحافی نے اپنے ٹوئیٹر پیج پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ (اسلحہ منجملہ میزائل ساز) ایک بڑے اور حساس مرکز میں ایک زبردست دھماکہ ہوا ہے۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ یہ دھماکہ ایک آزمائش کے دوران انسانی خطا کے باعث ہوا ہے۔ اب تک اس دھماکے میں ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصان کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

  • چاقو سے حملے کا بہانا، اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا

    چاقو سے حملے کا بہانا، اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا

    Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸

    غاصب صیہونی فوجیوں نے حیفا سٹی میں ایک فلسطینی نوجواں کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینی عوام کی حمایت اور مدد جاری رکھے گا: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینی عوام کی حمایت اور مدد جاری رکھے گا: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    ۳ seconds ago
  • ٹرمپ تحقیر کے جال میں پھنس چکے ہیں: روزنامہ فائنینشل ٹائمز

  • 112 شہیدوں کے جنازے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا واضح ثبوت: خلیل الحیہ

  • پاکستان: آصف زرداری اور نواز شریف کے ہوتے ہوئے معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے، فواد چوہدری

  • ہندوستان: تسلیمہ نسرین کا مدارس سے متعلق بیان قابل مذمت، حکومت اس کا نوٹس لے، مسلم پرسنل لا بورڈ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS