صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں میں پھر ٹکراؤ ہوا
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i385047-صیہونی_دہشتگردوں_اور_فلسطینی_نوجوانوں_میں_پھر_ٹکراؤ_ہوا
فلسطین کی ریڈ کریسنٹ کمیٹی کے مطابق، مقبوضہ بیت المقدس کے قدیم علاقے میں اسرائیل کے ناجائز اقدامات کے خلاف احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم سے کم بارہ فلسطینی زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں کے ظلم اور جارحیت کے خلاف مشرقی بیت المقدس سے شروع ہونے والے مظاہرے پورے مقبوضہ فلسطین میں پھیل گئے ہیں۔ بیت المقدس میں غاصب صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینیوں کے درمیان اتوار کو بھی شدید جھڑپیں ہوئیں۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳ Asia/Tehran