-
حماس کے ساتھ مفاہمت انتخابات کے انعقاد میں کامیابی کا حصہ ہے
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶تحریک فتح نے کہا ہے کہ تحریک حماس کے ساتھ مفاہمت انتخابات کے انعقاد میں کامیابی کا ایک حصہ ہے -
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵مقبوضہ فلسطین میں لاکر بسائے گئے صیہونیوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
صیہونی سکیورٹی ٹاور پر فلسطینی نوجوانوں کا حملہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲مقبوضہ فلسطین کے باشندوں نے اپنی شجاعت و دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی غاصبوں کے سکیورٹی ٹاور پر ہاتھ سے بنی دھماکہ خیز بوتلوں سے حملہ کیا۔
-
بیت المقدس میں شدید برفباری۔ ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳حال ہی میں فلسطین کے بیت المقدس کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہاں ہو رہی شدید برفباری کو دیکھا جا سکتا ہے۔ قبلۂ اول ویڈیو میں نظر آنے والے سنہرے گنبد قبۃ الصخرہ کے قریب ہی واقع ہے۔
-
غاصب صیہونی ریاست کے غیرانسانی اقدامات کا سلسلہ جاری
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰مقبوضہ فلسطین کے تعلق سے عرب حکمرانوں کی بے حسی اور وہاں صیہونی حکام کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
خودساختہ صیہونی ریاست کی اشتعال انگیزی
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۴صہیونی تارکین وطن نے غرب اردن میں دن دہاڑے فلسطینیوں گاڑیاں تباہ کر دیں ہیں۔
-
جب فلسطینی پرچم دیکھ کر جل گیا صیہونی
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱ایک معذور فلسطینی اپنے ملک کا پرچم ہائی وے پر لہرا رہا تھا اور صیہونیوں سے یہ بھی برداشت نہ ہوا۔
-
خود ساختہ صہیونی حکومت کی گيدڑ بھپکیاں
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۳استقامتی محاذ سے پریشان خودساختہ صیہونی ریاست کے وزیر جنگ نے ایک بار پھر لبنانی عوام اور حکومت کو مرعوب کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
دو ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کے درجنوں مکانات مسمار
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰غاصب صیہونی حکومت نے دو ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کے درجنوں مکانات کو مسمار کردیا ہے۔
-
شمالی غرب اردن میں پانچ فلسطینی نوجوان زخمی
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳شمالی غرب اردن میں صیہونی فوج کے حملے میں پانچ فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے