-
اقوام متحدہ صیہونی حکومت کے خلاف پابندیاں عائد کرے: فلسطینی وزیر اعظم
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے وزیر اعظم نے اقوام متحدہ سے غرب اردن کے علاقوں کو قبضائے جانے کے منصوبے کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل غرب اردن کو ضم کرنے کا خواب نہ دیکھے: یورپی یونین
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ غرب اردن کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے سے اجتناب کرے۔
-
درندوں اور خونخواروں کا اسیر، فلسطین ۔ ویڈیو
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰۱۴ مئی انیس سو اڑتالیس کا وہ نحس دن کہ جسے فلسطینی قوم نے ہمیشہ کے لئے یوم نکبت و نحوست کا نام دے دیا۔ وہی دن جب لاکھوں فلسطینی باشندوں کو انکی سرزمین اور انکے وطن سے باہر کھدیڑ کر اسرائیل کے غاصبانہ اور ناجائز قبضے کی بنیاد رکھی گئی۔ ستر سال سے زائد کا عرصہ جس میں صیہونی درندوں نے سفاکیت و حیوانیت کے وہ سیاہ اوراق رقم کئے کہ تاریخ میں اسکی نظیر کم ہی نظر آتی ہے اور یہ سلسلہ آج بھی بدستور جاری ہے!
-
لوہا بچا لیتا ہے صیہونی دہشتگردوں کو! ۔ ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹فلسطین کے مغربی کنارے سے گزرنے والا صیہونی دہشتگردوں کا کارواں جس کی فلسطینی جوانوں نے اینٹ اور پتھروں سے خوب پذیرائی کی۔ یقین جانیں کہ اگر صیہونی دہشتگرد لوہے کی دیواروں میں قید نہ ہوں تو فلسطینی نوجوانوں کے ہاتھ سے ان کا بچ پانا غیر ممکن ہے۔ ان دنوں غرب اردن کے سلسلے میں صیہونیوں کے ناپاک منصوبے اور درپیش عالمی یوم القدس کے پیش نظر فلسطینی عوام میں خاص جوش و ولولہ محسوس کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے ایک صیہونی دہشتگرد فلسطینی نوجوانوں کے پتھراؤ کا نشانہ بن کر واصل جہنم ہو گیا تھا۔
-
یوم نکبت کے مظاہرے پر صیہونیوں کا حملہ
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن میں یوم نکبہ کی مناسبت سے ہونے والے مظاہرے پر حملہ کر دیا۔
-
امریکہ نے انسانی حقوق کی پامالی کے لئے اسرائیل کو گرین سگنل دیا: ایمنسٹی انٹرنیشنل
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے والے اسرائیلی منصوبے کی امریکی حمایت کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو جاری رکھنے کیلئے غاصب صیہونی ٹولے کو گرین سگنل دے دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو محمود عباس کا سخت انتباہ
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے غرب اردن کے کسی بھی حصے کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے کی کوشش کی تو اس کے ساتھ تمام معاہدوں کو منسوخ کر دیا جائے گا.
-
غرب اردن بارود کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے: فلسطینی تنظیمیں
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کا علاقہ بارود کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
فلسطینی مظاہرین پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲غاصب و جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف ہونے والے مظاہرین پر حملہ کیا جس میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
ماسک لگانے کا یاہو اسٹائل ۔ ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳صیہونی وزیر اعظم ایک بار پھر سرخیوں میں آئے، مگر اس بار اپنے کسی جرم کے باعث نہیں بلکہ اپنے ماسک کی وجہ سے۔ حال ہی میں مقبوضہ فلسطین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں میڈیا کی توجہ کا مرکز بننے والے ان کے ماسک لگانے کے انداز کو دیکھا جا سکتا ہے۔