SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

مقبوضہ فلسطین

  • غاصب صیہونی حکومت کو سزا دینے کےلئے رہبر انقلاب کے فرمان پر عمل کیا جائے گا، سپاہ پاسداران کے نائب سربراہ

    غاصب صیہونی حکومت کو سزا دینے کےلئے رہبر انقلاب کے فرمان پر عمل کیا جائے گا، سپاہ پاسداران کے نائب سربراہ

    Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲

    سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو سزا دینے کے حوالے سے رہبر معظم کے فرمان پر مکمل عمل کیا جائے گا۔

  •  صیہونی وزیر اعظم نے حماس کے مقابلے میں اپنی شکست کا اعتراف کرلیا

    صیہونی وزیر اعظم نے حماس کے مقابلے میں اپنی شکست کا اعتراف کرلیا

    Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲

    صیہونی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ میں دل کی گہرائیوں سے معافی چاہتا ہوں۔

  • شہید اسماعیل ہنیہ اور ان کی پوتی مونا کی یادگار ویڈیو

    شہید اسماعیل ہنیہ اور ان کی پوتی مونا کی یادگار ویڈیو

    Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰

    فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہیداسماعیل ہنیہ کی اپنی پوتی کو پیار کرنے اور اس کے ساتھ کھیلنے کی یادگار ویڈیو سامنے آگئی۔ واضح رہے کہ مونا 11 اپریل 2024 کو غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری میں شہید ہوئی۔

  • ناوابستہ تحریک کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت

    ناوابستہ تحریک کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت

    Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶

    ناوابستہ تحریک نے تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • اتنے مظالم کے باوجود فلسطینی مجاہدوں کے حوصلے بلند، صیہونی کالونیوں پر کیا حملہ

    اتنے مظالم کے باوجود فلسطینی مجاہدوں کے حوصلے بلند، صیہونی کالونیوں پر کیا حملہ

    Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰

    فلسطینی استقامت نے مسلسل دوسرے دن بھی غزہ پٹی کے اطراف میں واقع صیہونی کالونیوں کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی فوج کی درندگی کی ایک اور مثال، بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری، رقت آمیز مناظر + ویڈیو

    صیہونی فوج کی درندگی کی ایک اور مثال، بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری، رقت آمیز مناظر + ویڈیو

    Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶

    فلسطینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے اتوار کی صبح دیرالبلاح میں واقع مظلوم اور بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 5 فلسطینی شہید اور 18 دیگر زخمی ہوگئے۔

  • چھے یورپی ممالک میں فلسطین کے حق میں مظاہرے + ویڈیو

    چھے یورپی ممالک میں فلسطین کے حق میں مظاہرے + ویڈیو

    Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳

    اسرائیل کی جانب سے مزاحمتی کمانڈروں پر حملے کے بعد یورہی ممالک میں وسیع پیمانے پر فلسطین کے حق میں مظاہرے ہوئے ہیں۔

  • اسرائیل کی الٹی گنتی شرو‏ع، صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے

    اسرائیل کی الٹی گنتی شرو‏ع، صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۱

    حزب اللہ نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔

  • شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالے سے ہندوستانی عوام کے تاثرات پر مبنی ویڈیو

    شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے حوالے سے ہندوستانی عوام کے تاثرات پر مبنی ویڈیو

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰

    ہندوستانی عوام نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔

  • صیہونیوں کے گھناؤنے جرائم کے مقابلے فلسطینی عوام اور مجاہدین کی شدید مزاحمت قابل فخر: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان

    صیہونیوں کے گھناؤنے جرائم کے مقابلے فلسطینی عوام اور مجاہدین کی شدید مزاحمت قابل فخر: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان

    Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷

    ایران کے نئے صدر نے صیہونیوں کے گھناؤنے جرائم کے مقابلے میں فلسطینی عوام اور مجاہدین کی شدید مزاحمت کو قابل فخر قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • کسی بھی قیمت پر ہتھیار نہیں ڈالیں گے؛ شیخ نعیم قاسم
    کسی بھی قیمت پر ہتھیار نہیں ڈالیں گے؛ شیخ نعیم قاسم
    ۰ second ago
  • ہندوستان پر پچیس فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان؛ ٹرمپ
  • اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا مطالبہ؛ ایران
  • دو صیہونی وزیروں پر نیدرلینڈ میں پابندی
  • چین کے ساتھ زرعی شعبے میں تجارت کو 2 ارب ڈالر تک بڑھایا جائے گا: وزیر زراعت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS