SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

مقبوضہ فلسطین

  • القسام بریگیڈ کا اشدود پر میزائل  حملہ

    القسام بریگیڈ کا اشدود پر میزائل حملہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲

    فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں اشدود پر میزائل حملہ کیا ہے۔

  • یمن کی مسلح افواج نے امریکہ کا سترہواں ڈرون طیارہ مار گرایا

    یمن کی مسلح افواج نے امریکہ کا سترہواں ڈرون طیارہ مار گرایا

    Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے صوبہ الحدیدہ میں امریکہ کا سترہواں ڈرون طیارہ مار گرانے کے اعلان کیا ہے ۔

  • یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام + ویڈیو

    یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام + ویڈیو

    Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس سال کے یوم القدس کی ریلیوں کی اہمیت کو گزشتہ برسوں سے کہیں زیادہ قرار دیا ہے۔

  • غزہ کے 142000 باشندے بے گھر؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ

    غزہ کے 142000 باشندے بے گھر؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ

    Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴

    اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کی نئی لہر میں اس پٹی کے باشندوں کی بڑی تعداد بے گھر ہوگئی ہے، اور اب یہ تعداد بڑھ کر ایک لاکھ بیالیس ہزار ہو گئی ہے۔

  • بیت المقدس کی آزادی تک ایران فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا: جنرل اسماعیل قاآنی

    بیت المقدس کی آزادی تک ایران فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا: جنرل اسماعیل قاآنی

    Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے عالمی یوم قدس کی آمد پر ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ فلسطینیوں کے حتمی ہدف کے حصول یعنی بیت المقدس کی آزادی تک ایران فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کی تازہ جارحیت کا نواں دن

    غزہ پر صیہونی فوج کی تازہ جارحیت کا نواں دن

    Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۱

    غزہ پر صیہونی فوج کی تازہ جارحیت کے نویں دن متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں ۔

  • حیفا شہر میں فائرنگ کے واقعے میں دو صیہونی زخمی ہوگئے ہیں

    حیفا شہر میں فائرنگ کے واقعے میں دو صیہونی زخمی ہوگئے ہیں

    Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷

    شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا شہر میں صیہونی مخالف آپریشن کی خبریں ہیں۔

  • غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے

    غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰

    اسرائیلی فوج غزہ کے مختلف علاقوں میں اپنے فضائی حملے اور زمینی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • فلسطینیوں کی حمایت میں بنگلادیش کے عوام سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو

    فلسطینیوں کی حمایت میں بنگلادیش کے عوام سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲

    بنگہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکہ میں غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم پر احتجاج کیا گيا اور مظاہرین نے غزہ کے خلاف جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

  • اسرائیل غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے فورا بند کرے؛ روس

    اسرائیل غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے فورا بند کرے؛ روس

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳

    اقوام متحدہ کے ایک ہنگامی اجلاس میں روس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے فوری طور پر بند کرے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران : اسرائیل میں ہمارے جاسوس ہیں، جلد ہی کامیابیوں کا اعلان کریں گے
    ایران : اسرائیل میں ہمارے جاسوس ہیں، جلد ہی کامیابیوں کا اعلان کریں گے
    ۸ hours ago
  • صیہونی حکمت کا اقوام متحدہ کے 3 اداروں کے سربراہوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار
  • اسرائیل کو صرف"امن" سے خطرہ لاحق ہے: سابق ایرانی وزیر خارجہ
  • دشمنوں نے غلطی دوہرانے کی کوشش کی، تو اس بار انہیں اور بھی بڑی تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا: چیف آف اسٹاف جنرل موسوی
  • دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا؛ جنرل فدوی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS