-
لندن: فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰فلسطین کے حامیوں نے صیہونی حکومت کے جاری مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے منگل کو مشرقی لندن میں اجتماع کیا اور فلسطین کی آزادی کے نعرے لگائے۔
-
یورپی ہیومن رائٹ واچ: غزہ پٹی میں اب تک 28000 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸میڈیٹیرین سی کے علاقے میں یورپی ہیومن رائٹ واچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پٹی میں اسرائیل کی جانب سے جاری حالیہ نسل کشی ميں اب تک اٹھائیس ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
-
فلسطینی انسانی حقوق کی رپورٹ: غزہ کا بحران بےقابو قحط اور بھوک کے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳فلسطین کے آزاد کمیشن برائے انسانی حقوق نے اعلان کیا کہ اسرائیلی فوجی سفید جھنڈا اٹھانے کے بعد بھی فلسطینی شہریوں کو پھانسی دیتے ہیں۔
-
غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش، دنیا کی خاموشی نے غزہ میں نسل کشی کی اجازت دے دی ہے
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے اسے غزہ پٹی پر اسرائیل کی بمباری جاری رہنے پر سخت تشویش ہے اور عام شہریوں کی حفاظت کے لئے صیہونی حکومت سے تمام اقدامات انجام دینے کا مطالبہ کرتا ہے۔
-
محمود عباس: صہیونی حکومت فلسطینیوں کو ملک سے باہر نکالنا چاہتی ہے
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل، فلسطینی عوام کو صحرائے سینا میں بھگانا چاہتا ہے۔
-
بیت المقدس میں غزہ پٹی کے لوگوں کے احترام میں کرسمس کا تہوار نہیں منایا گیا
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹بیت المقدس میں جنگ کا سامنا کر رہے فلسطینی عوام کی حمایت اور غزہ پٹی کے لوگوں کے احترام میں اس بار کرسمس کا تہوار نہیں منایا گیا۔
-
شام: زینبیہ پر حملہ، غاصب فوج نے تین میزائل فائر کر کے سپاہ پاسداران کے ایک سینیئر مشیر سید رضی کو شہید کردیا
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵المیادین ٹی وی چینل نے دمشق سے رپورٹ دی ہے کہ "دشمن نے سید رضی کو تین میزائل داغ کر شہید کر دیا۔"
-
فلسطینیوں کے جال میں اسرائیلی جاسوس گروہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶فلسطینیوں نے اسرائیلی جاسوسوں کے ایک گروہ کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
-
حماس: غزہ میں دشمن کو بھاری جانی قیمت چکانی پڑی ہے
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۰حماس نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نتین یاہو جنگ غزہ کو اپنی حکومت کا دورانیہ بڑھانے کے لئے طول دے رہے ہیں۔
-
چار دن میں 48 صیہونی فوجی ہلاک اور دسیوں زخمی، تحریک حماس
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کی جوابی کارروائیوں میں صیہونی حکومت کے اڑتالیس فوجی ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے ہيں۔