-
حماس: غزہ پر قبضے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰تحریک حماس کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ امریکی اسرائیلی مغربی محاذ کا مقصد غزہ کو اپنے قبضے میں لینا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں جارحانہ حماقت کی بابت امریکا کو یمن کا انتباہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵انصار اللہ یمن کے پولٹ بیورو کے ایک رکن نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کوئی نئی حماقت کرنا چاہتا ہے تو ہماری فوج اس سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔
-
تہران میں مجوزہ فلسطین کانفرنس میں شرکت کا اعلان
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کی دعوت پر تہران میں منعقد ہونے والی فلسطین سے متعلق بین الاقوامی مشاورتی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔
-
اسرائیلی اسپیشل کمانڈو فورس کے 11 اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گيا
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷غزہ شہر کے شمال میں صہیونی فوج اور القسام بریگیڈ کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں اسرائیلی اسپیشل کمانڈو فورس کے 11 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
زخمی اسرائیلی فوجیوں نے اپنے وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملنے سے انکار کردیا
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے ایک ہیلتھ سینٹر کے دورے کے دوران بعض زخمی اسرائیلی فوجیوں نے ان سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا۔
-
اقوام متحدہ: غزہ پر حملے بند کئے جانے کا مطالبہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری رہنے پر تنقید کی ہے۔
-
پشاور میں فلسطین کی حمایت میں بچوں اور نوجوانوں کا مظاہرہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶بدھ کے روز پاکستانی بچوں اور نوجوانوں نے پیشاور میں مظاہرہ کرکے ، غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں بچوں کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی سفاکی، ایک ہی خاندان کے 13 افراد کا بچوں اور خواتین کے سامنے قتل
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹غاصب اسرائیلی فوجیوں نے شمالی غزہ میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد کو بچوں اور خواتین کے سامنے گھر میں قتل کر دیا۔
-
غزہ میں ملبے سے 70 شہیدوں کی لاشیں برآمد، صیہونیوں نے 56 رہائشی عمارتوں کو دھماکے سے اڑادیا
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶فلسطینی ذرائع ابلاغ نے آج بدھ کی شام کو غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھنے اور غزہ میں ملبے سے 70 شہدا کی لاشیں برآمد ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی اتحاد میں شامل ہونے پر بعض عرب ملکوں کو انصاراللہ کا سخت انتباہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲یمن کی تحریک انصاراللہ نے امریکی اتحاد میں شامل ہونے پر بعض عرب ملکوں کو خبردار کیا ہے۔