-
غزہ کے بارے میں پاپ فرانسیس اور صدر ایران کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے چرچ پر بمباری اور فلسطینی قوم کے اس تاریخی ورثے کی تاراجی، نسل پرست حکومت کے وہ جارحانہ اقدامات ہيں جو نہ صرف مسلمانوں کے خلاف بلکہ دنیا کے سارے ادیان الہی کے خلاف امریکہ اور چند یورپی ملکوں کی حمایت سے انجام پا رہے ہيں۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں وائٹ ہاؤس کے سامنے زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶فلسطینیوں کی حمایت میں وائٹ ہاؤس کے سامنے کئے جانے والے مظاہرے میں صیہونیت مخالف یہودی رہنماؤں نے بھی شرکت کی اور غزہ کے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی۔
-
تل ابیب کے مختلف علاقوں پر استقامتی گروہوں کے جوابی میزائلی حملے
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب کے مختلف علاقوں پر میزائل برسائے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری، دس سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶غزہ کے نہتے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور ہے۔
-
عبرانی میڈیا حیران، سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے!
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے موقف کے بارے میں صیہونیوں کی مسلسل الجھنوں اور بے چینیوں کے درمیان عبرانی میڈیا نے اس بات پر زور دیا کہ سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے کوئی نہیں جانتا۔
-
انسانیت کے خلاف جرائم کے حوالے سے ضروری اقدامات کرنے پر تاکید
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے ایران کی عدلیہ کو دیگر ممالک میں انسانیت کے خلاف جرائم کے حوالے سے ضروری اقدامات کرنے اور عالمی اداروں کو ثبوت اور دستاویزات فراہم کرنے کا پابند بنایا ہے
-
فرانس میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶فرانس کے شہر ٹولوس کے لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور انسانی امداد بھیجنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
صیہونی دشمن کو القسام بریگیڈ کا انتباہ، یہ جنگ تاریخ میں امر ہوجائے گی
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان غیر مساوی جنگ تاریخ میں امر ہوجائے گی۔
-
صیہونیوں کے خلاف یورپ میں مظاہرے جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹پیرس، میلان اور کوپن ہیگن سمیت یورپ کے کئی شہروں میں صیہونی حکومت کی غزہ پر مسلسل بمباری کے خلاف ہزاروں افراد فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔