-
ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے ناصر ابو شریف: طوفان الاقصی آپریشن کے موثر ہونے پر زور
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے غاصب صیہونی حکومت کو امت مسلمہ کے پیکر میں سرطانی غدہ قرار دیتے ہوئے اس غاصب حکومت کے جرائم اور مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کئے جانے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کو سیدحسن نصراللہ کا انتباہ، جنگ بند کرو ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ امریکہ جان لے کہ اگر جنگ پھیل گئی تو نہ تو تمہاری بحریہ تمہارے کام آئے گی نہ ہی تمہاری فضائیہ لہذا جنگ کو بند کرو جو تمہارے ہی کنٹرول میں ہے ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا۔
-
غرب اردن پر صیہونیوں کے حملے، دسیوں فلسطینیوں کی گرفتاری
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰غاصب فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے دسیوں فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ: صیہونیوں کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غاصبوں کی نئی سازش امریکہ کی ملی بھگت سے انجام پا رہی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی الشفا اسپتال پر بمباری، ساٹھ فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۷غاصب صیہونی حکومت نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے الشفا اسپتال پر وحشیانہ بمباری کر دی۔
-
سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲سید حسن نصراللہ نے کہا کہ جس طرح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ کے بارے میں کہا تھا کہ تم کامیاب ہوگے اور طاقتور، اسی طرح سے ہم کہیں گے غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا۔
-
سیدحسن نصراللہ: غزہ کے واقعات اور حالات کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ غزہ میں جو بھی ہو رہا ہے پورے ان واقعات اور حالات کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے
-
سید حسن نصراللہ: غاصب صیہونی حکومت آج تک غزہ میں ایک بھی فوجی ہدف حاصل نہیں کرسکی ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱آج غزہ میں صیہونی دشمنوں کی حماقت دکھائی دے رہی ہے۔ کیونکہ دنیا کی نظروں کے سامنے عام شہریوں، عورتوں اور بچوں کا قتل عام کیا اور مسجد اور کلیساؤں کو مسمار کیا لیکن یہ غاصب صیہونی حکومت آج تک غزہ میں ایک بھی فوجی ہدف حاصل نہیں کرسکی ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ: طوفان الاقصی نے ثابت کر دیا کہ صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴طوفان الاقصی نے ثابت کر دیا کہ اور صیہونیوں کے اخبارات نے لکھا اور اعتراف کیا کہ صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔
-
سید حسن نصراللہ: طوفان الاقصی کی وجوہات کیا کیا تھیں؟
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱طوفان الاقصی کی وجوہات پر روشنی ڈالتے ہوئے سید حسن نصراللہ نے کہا کہ گذشتہ چند برس کے دوران مقبوضہ فلسطین کی صورتحال انتہائی پیچیدہ تھی۔