فرانس میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i427248-فرانس_میں_فلسطین_کی_حمایت_میں_زبردست_مظاہرہ_(ویڈیو)
فرانس کے شہر ٹولوس کے لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )