-
حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت اور آپ کا تعارف - متن + آڈیو
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۰روایت کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام 25 دسمبرکو مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت لحم میں پیدا ہوئے- اس مناسبت پر اسلامی جمہوریہ ایران کا ریڈیو ٹیلی ویژن کا ادارہ سحرعالمی نیٹ ورک اپنے تمام سامعین، ناظرین اور قارئین کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتا ہے۔-
-
زیارت اربعین - آڈیو + عربی متن + اردو ترجمہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۷امام حسین [ع] کے چہلم کی زیارت اردو ترجمے کے ہمراہ
-
کربلا کربلا کربلا - آڈیو نوحہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۰نوحہ خواں شاہد بلتستانی - البم 2017
-
یا ابا عبداللہ اربعین حسینی - آڈیو نوحہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۳نوحہ خواں شاہد بلتستانی - البم 2017
-
زیارت امین اللہ - آڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۳عید غدیر کی مناسبت پر ہم زیارت امین اللہ کا ہدیہ پیش کر رہے ہیں جسے پڑھنا 18 ذی الحج کے خاص اعمال میں سے ہے، جس کی بہت فضیلت ہے۔ زیارت امین اللہ کے امتیازات میں سے ایک امتیاز یہ ہے کہ انسان ہر جگہ اور ہر وقت اس زیارت کو پڑھ سکتا ہےاور آئمہ معصومین علیہم السلام کی زیارت کے ثواب سے مشرف ہوسکتا ہے۔
-
امام محمد باقر علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ آڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱پانچویں امام اور ساتویں معصوم فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر آنحضرت کی صلوات خاصہ ملاحظہ فرمائیں۔
-
زیارت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام ۔ آڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶حضرت کریمہ اہلبیت فاطمۂ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی آڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
-
عشره فجر کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 17
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۱نشرہونے کی تاریخ 10/ 02/ 2017
-
ترانہ - " شیطان بزرگ ہے امریکا "
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵شیطان بزرگ ہے امریکا
-
ترانہ - اللہ و اکبر خمینی رہبر
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۲نشرہونے کی تاریخ 09/ 02/ 2017