-
ہندوستان میں خطرے کی گھنٹی، ایک دن میں 20 ہزار کورونا میں مبتلا
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں پولیس کی حراست میں ایک باپ اور اسکے بیٹے کی موت کے بعد ملک بھر میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔
-
ہندوستان: کورونا کے نئے معاملوں نے سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے نئے معاملوں نے گزشتہ کے سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔
-
پاکستان: کورونا سے 2 لاکھ افراد متاثر،4 ہزار ہلاک
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷پاکستان میں کورونا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور ہر روز اس ملک میں مریضوں کی تعداد اور ہلاکتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
جنوبی کشمیر میں جھڑپ ایک کمسن بچہ جاں بحق
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی قصبے بیج بہاڑہ میں سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک نو سالہ کمسن بچہ مارا گیا ہے۔
-
جماعت اسلامی کے سابق امیرسید منور حسن انتقال کر گئے
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن طویل علالت کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے۔
-
میکسیکو میں زلزلہ، 5 ہلاک، ۳۰ زخمی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴میکسیکو میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے کو سزائے موت
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶ایران کی عدلیہ کے ترجمان نے امریکی خفیہ تنظیم سی آئی اے اور صیہونی حکومت کے سراغ رساں ادارے موساد کے جاسوس کو سزائے موت کا حکم سنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
اوپیک میں ایران کے نمائندے کا انتقال
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳اوپیک میں ایران کے نمائندے برین ہیمرج کی وجہ سے انتقال کر گئے۔
-
ہندوستان میں دلخراش حادثہ، مزدور ٹرین سے کٹ کر مرے
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۵ہندوستان میں ایک دلخراش حادثے میں پندرہ مزدوروں کی موت ہو گئی جبکہ شدید زخمی ایک مزدور کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
-
بانیٔ بنگلہ دیش کے قاتل کو سزائے موت دے دی گئی
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷بنگلادیش میں انیس سو پچھتر کی بغاوت کے معاملے میں ایک سابق فوجی کیپٹن عبد المجید کو پھانسی دے دی گئی ہے۔