-
شام میں جنگ کا خاتمہ کرنے کے لئے عالمی برادری کی آمادگی
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۲یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری، شام میں جنگ کا خاتمہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
سب کو چاہئے کہ ایٹمی معاہدے پر عمل کریں، موگرینی
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانو سے الگ الگ ملاقات میں کہا ہے کہ سب کو چاہئے کہ طے پانے والے ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر عمل درآمد کریں۔
-
امریکہ یورپی یونین کے امور میں مداخلت نہ کرے، موگرینی
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۸یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے امریکہ کو یورپی یونین کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر خبردار کیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات پر زور
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۳یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج نے دہشت گردانہ حملوں کی روک تھام کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یورپی یونین کی جانب سے شام میں جنگ بندی کا خیرمقدم
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے شام میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
یورپی یونین کے تمام حکام کا دورہ ترکی منسوخ
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۴یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے تمام رکن ملکوں کے حکام نے غیر معینہ مدت تک ترکی کے اپنے دورے منسوخ کر دیئے ہیں۔
-
شام میں سیاسی راہ حل پر توجہ دی جائے: جواد ظریف
Oct ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے بحران کے سلسلے میں تہران کا موقف، دہشت گردی سے مقابلہ کرنا اور شام کے بحران کا سیاسی حل نکالنا ہے-
-
ایران کے وزیر خارجہ سے مختلف حکام کی ٹیلیفون پر گفتگو
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ اور ہالینڈی وزیر خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونی گفتگو میں مختلف مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔