-
شمالی کوریا کی سرحد کے قریب امریکی جنگی طیاروں کی پروازیں
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۲شمالی کوریا کی سرحد کے قریب امریکی جنگی طیاروں نے پروازیں کیں۔
-
نیوکلیئر ڈیل باقی نہیں رہی، ایران شمالی کوریا سے تعاون کر رہا ہے: امریکہ
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۹امریکی صدر نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ ایران کے میزائل تجربہ سے ایٹمی معاہدہ ختم ہوگیا ہے۔
-
خرم شہر نامی بیلسٹک میزائل کی رونمائی
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸ایران نے پہلی بار فوجی پریڈ میں خرم شہر بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی۔
-
امریکہ کو شمالی کوریا کا دو ٹوک جواب
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۰میزائل اور جوہری تجربات پر عالمی ردعمل اور امریکی دھمکیوں کے بعد شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکی قیادت کو اپنے خلاف فوجی آپشن کی بات کرنے کی ہمت بھی نہیں کرنے دیں گے۔
-
سعودی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملے
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب کے علاقے جازان میں سعودی فوج کے ایک ٹھکانے کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
دشمن کو انتہائی سخت اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایرانی وزیردفاع
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایران پر ہر قسم کی ممکنہ جارحیت کی صورت میں دشمنوں کو انتہائی سخت اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا جس پر وہ ہمیشہ پچھتائیں گے۔
-
امریکی دھمکیاں اورپابندیاں بے اثر، شمالی کوریا کا میزائلی تجربہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱تمام تر عالمی دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو پچھلے تجربات سے بھی زیادہ سنگین قرار دیا جارہا ہے۔
-
شمالی کوریا کا تین نئے بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان جاری فوجی مشقوں کے جواب میں تین نئے بیلسٹک میزائلز کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکا کے بین براعظمی ایٹمی میزائل سسٹم کی جدیدکاری
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے فرسودہ بین براعظمی میزائلی سسٹموں کی جدیدکاری کر رہا ہے
-
شمالی کوریا کی جانب سے امریکی جزیرے پرمیزائل داغنے کے منصوبے کا جائزہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۰شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو بحرالکاہل میں امریکی جزیرے گوام پر میزائل داغنے کے منصوبے سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا گیا ہے۔