-
ایران جدید ترین میزائل ٹیکنالوجی کا حامل ہے، جنرل باقری
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۵مسلح افواج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل حسن باقری نے کہا ہے کہ ایران کے پاس جدید ترین اور ایکوریٹ میزائل ٹکنالوجی موجود ہے۔
-
پاکستان کا زمین سے سمندر میں مار کرنے والے میزائل کا تجربہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۵پاکستانی بحریہ نے زمین سے سطح سمندر پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ہرمز دو بحری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ہرمز دو میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا: بیلسٹک میزائل کے تجربے
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳شمالی کوریا نےسمندر میں تجرباتی طور پر چار بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں جن میں سے تین جاپان کی سمندری حدود میں گرے ۔
-
ایران کے جدید ترین اسمارٹ گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ترقی یافتہ اسمارٹ، گائیڈڈ میزائل کےمختلف ماڈلوں کے کامیاب تجربات کیے ہیں۔
-
دھمکیوں سے نہیں ڈرتے، مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، وزیر خارجہ ایران
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر متنبہ کیا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں ایران اپنے ایٹمی پروگرام کو پہلے والی پوزیشن پر لے جائےگا۔انہوں کہا کہ ایرانی قوم دھمکیوں سے ڈرنے والی نہیں ہے البتہ باہمی احترام کی بنیاد پر گفتگو پر یقین رکھتی ہے۔
-
ہندوستان کا سپر سانک میزائل کا تجربہ
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۱ہندوستان نے ایک اور سپر سانک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: بحری جہاز شکن میزائل کا تجربہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱ہندوستانی بحریہ نے اپنے جاسوسی طیارے سے کل بحری جہاز شکن میزائل کا بحیرہ عرب میں کامیاب تجربہ کیا۔
-
ایرانی میزائل ’’عماد‘‘ فائر ہونے سے لے کر ٹارگٹ کرنے تک ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰اسلامی انقلاب کی کامیابی کی اڑتیسویں سالگرہ کے موقع پر یہ خصوصی ویڈیو۔خدا پر ایمان،اس پر بھروسے اور اپنی توانائیوں پر یقین کے نتیجہ میں بفضل خدا ایران روز بروز ترقی کی منزلوں کو طے کر رہا ہے۔اس طرح کہ اب اسکے دشمن پوری بے حیائی کے ساتھ اپنے عجز و ناتوانی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔اس ویڈیو میں ’’عماد‘‘ نامی بیلسٹک میزائل کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔1700 کیلومیٹر تک مار کرنے والا یہ میزائل اسرائیل کو سات منٹ کے اندر تباہ کر سکتا ہے۔
-
ملکی دفاع کے لیے کسی کی اجازت کے محتاج نہیں، وزیر خارجہ
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے میزائل پروگرام کو ملکی دفاع کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کسی سے اجازت لینے کا محتاج نہیں ہے۔