-
حزب اللہ اور حماس نے اپنی طاقت کا لوہا منوایا، اسرائیلی فوج بے بس
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷صہیونی فوج کے سابق اعلی افسر نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور حماس کو ختم کرنا اسرائیلی فوج کی بس کی بات نہیں ہے۔ یہ جنگ ہمیں نابود کردے گی۔
-
حزب اللہ کا بڑا جوابی حملہ، دہشتگرد صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں مچی بھگدڑ
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶دہشتگرد صیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ نے میزائل حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے "فادی 6" نامی میزائل کی رونمائی + ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲حزب اللہ نے "فادی 6" میزائل کی تصاویر اور اس کی صلاحیتوں کی ویڈیو جاری کردی۔
-
آپریشن وعدہ صادق 1 اور 2 شہید تہرانی مقدم کی کوششوں کا نتیجہ ہے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بیان
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 1 اور 2 شیطانی اور بھیڑیا صفت صہیونی حکومت کی جارحیت اور جرائم کے خلاف ایران کا طاقتور اور تاریخی جواب ہے جو بیت المقدس کی آزادی کے راستے میں شہید تہرانی مقدم اور ان کے عظیم ساتھیوں کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
-
حزب اللہ کا تل ابیب کے جنوب میں واقع فوجی کارخانے ملام پر میزائلی حملہ + ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸حزب اللہ نے پہلی بار لبنان کی سرحد سے ایک سو بتیس کلومیٹر کے فاصلے پر تل ابیب کے جنوب میں واقع فوجی کارخانے ملام پر مخصوص میزائل سے حملہ کیا ہے
-
حزب اللہ کے فاتح 110 نامی میزائل کی رونمائی (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت سے مقابلے کے لئے اپنے پن پوائنٹ میزائل فاتح 110 کی رونمائی کردی۔
-
ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھ کر چیخنے لگیں: شیخ نعیم قاسم
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴حزب اللہ لبنان کے نئے سربراہ نے شہید سید حسن نصراللہ کے چالیسویں کے اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ بنیامن نتن یاہو کا مقصد لبنان پر قبضہ اور حزب اللہ کی نابودی ہے لیکن ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھتے ہی چیخنے اور فریاد کرنے لگیں۔
-
حزب اللہ کے عماد پانچ نامی میزائل کی رونمائی (ویڈیو)
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴حزب اللہ نے عماد پانچ میزائل کی انڈر گراؤنڈ میزائلی تنصیبات کی ویڈیو جاری کر کے اس کی رونمائی کی ہے۔ عماد پانچ میزائل کی انڈر گراؤنڈ میزائلی تنصیبات کی رونمائی ایسی حالت میں کی گئی ہے کہ جب حزب اللہ نے اتوار کے دن اعلان کیا تھا کہ اسلامی استقامت نے مقبوضہ شہر حیفا میں صیہونی فضائیہ کے ایک مرکز کو چند میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
شمالی مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش + ویڈیو
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵حزب اللہ لبنان نے حیفا سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے متعدد حملے
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں اور صیہونی بستیوں کو نشانہ بنانے اور اس حکومت کے متعدد فوجیوں کے ہلاک اور زخمی کرنے کی خبر دی ہے۔