-
شمالی کوریا کا امریکی دھمکیوں پر سخت جواب، بین البراعظمی "ہیولا" میزائل کا تجربہ کیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل ھواسونگ 17 کا تجربہ کیا ہے۔ یہ کم جونگ اون کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا جواب ہے۔
-
پولینڈ پر میزائل حملہ، عالمی ردعمل
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
پولینڈ میں گرنے والے میزائل یوکرین کے تھے، نیٹو
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پولینڈ میں گرنے والے میزائل ممکنہ طورپر یوکرین سے داغے گئے ہیں ۔
-
امریکی داداگیری بے اثر، شمالی کوریا نے ایک اور بلیسٹک میزائل داغ دیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶جنوبی کوریا کے فوجی ترجمان کے مطابق شمالی کوریا نے ایک شارٹ رینج بلیسٹک میزائل اپنے مشرقی ساحل کی طرف فائر کیا ہے۔
-
پولینڈ میزائل حملے کے بارے میں احتیاط سے کام لے، روس
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲قصر کرملین کے ترجمان نے کہا ہے کہ وارسا کے لئے بہتر ہو گا کہ میزائل حملے کے مقام سے ایس تین سو میزائل کے ملنے والے ٹکڑوں کے بارے میں سوچ سمجھ کر بات کرے اور احتیاط سے کام لے۔
-
پولینڈ کے خلاف میزائل حملہ اور صحیح اطلاعات کا فقدان
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹پولینڈ کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی پولینڈ پر میزائل حملے کے اصل عامل کے بارے میں ابھی تک صحیح اطلاعات نہیں مل سکی ہیں۔
-
پولینڈ میں نامعلوم میزائل حملہ، روس پر الزام، ماسکو کی تردید
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱پولینڈ میں ایک میزائل حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں، میزائل روس کی جانب سے فائر ہوا تھا، تاہم اُس نے اس میزائل حملے کی تردید کی ہے اور اسے خطے میں کشیدگی بڑھانے کی سازش قرار دیا ہے۔
-
ایرانی ہائپر سونک میزائل سے جان بولٹن کے پسینے چھوٹ گئے
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶امریکی نیشنل سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے امریکی میزائل دفاعی نظام بہت بری حالت میں ہے اور وہ دوسرے ممالک کے بلیسٹک میزائل حملوں کو روک نہیں سکتا۔
-
جنرل شهید حسن طہرانی مقدم (ایران میں میزائل پروگرام کے بانی) کی شہادت کی برسی
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵ایران میں میزائل پروگرام کے بانی جنرل شہید حسن طہرانی مقدم کی شہادت کی گیارہویں برسی کی مناسبت پر ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام کا اہتمام گیا جس میں شہید کے اہل خانہ کے علاوہ ایران کی اعلی سیاسی اور فوجی شخصیات نے شرکت کی
-
ایران میں جدید ترین ہائپر سونک بیلسٹک میزائل تیار
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴ایران نے جدید ترین ہائپر سونک بیلسٹک میزائل تیار کرلیا ہے۔