-
القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائیاں، صیہونی فوجیوں کی بھاری نقصان
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے جوابی کارروائی میں صیہونی فوج کو سنگین نقصان پہنچایا ہے۔
-
یمنی مجاہدین نے پھر کیا کمال، صیہونی فوج کی نواتیم ایئر بیس پر برسائے سپر سونک میزائل
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۵یمن کی مسلح افواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں دہشتگرد صیہونی فوج کی نواتیم ایئر بیس پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ نے کن میزائلوں سے تل ابیب کو نشانہ بنایا ؟
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ پیرکی رات تل ابیب میں اہم فوجی علاقوں پر ڈرون طیاروں سے حملے کئے گئے ہیں۔
-
امریکہ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس پر لانگ رینج میزائل سے حملہ کرنے کی اجازت دے دی۔
-
صیہونی فوجی مراکز پر حزب اللہ کے حملے، صیہونیوں کو بھاری نقصان
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲حزب اللہ لبنان نے صیہونی دہشتگردوں کے اندھادھند اور بہیمانہ حملوں کے جواب میں انکے کئی اڈوں اور اکٹھے ہونے کی جگہوں کو نشانہ بنایا ہے
-
حزب اللہ اور حماس نے اپنی طاقت کا لوہا منوایا، اسرائیلی فوج بے بس
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷صہیونی فوج کے سابق اعلی افسر نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور حماس کو ختم کرنا اسرائیلی فوج کی بس کی بات نہیں ہے۔ یہ جنگ ہمیں نابود کردے گی۔
-
حزب اللہ کا بڑا جوابی حملہ، دہشتگرد صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں مچی بھگدڑ
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۶دہشتگرد صیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ نے میزائل حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے "فادی 6" نامی میزائل کی رونمائی + ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲حزب اللہ نے "فادی 6" میزائل کی تصاویر اور اس کی صلاحیتوں کی ویڈیو جاری کردی۔
-
آپریشن وعدہ صادق 1 اور 2 شہید تہرانی مقدم کی کوششوں کا نتیجہ ہے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بیان
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 1 اور 2 شیطانی اور بھیڑیا صفت صہیونی حکومت کی جارحیت اور جرائم کے خلاف ایران کا طاقتور اور تاریخی جواب ہے جو بیت المقدس کی آزادی کے راستے میں شہید تہرانی مقدم اور ان کے عظیم ساتھیوں کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
-
حزب اللہ کا تل ابیب کے جنوب میں واقع فوجی کارخانے ملام پر میزائلی حملہ + ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸حزب اللہ نے پہلی بار لبنان کی سرحد سے ایک سو بتیس کلومیٹر کے فاصلے پر تل ابیب کے جنوب میں واقع فوجی کارخانے ملام پر مخصوص میزائل سے حملہ کیا ہے