-
شمالی کوریا کو امریکہ اور جنوبی کوریا کا جواب
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸جنوبی کوریا اور امریکہ نے شمالی کوریا کے جواب میں آٹھ میزائل فائر کئے ہیں
-
کیف پر روس کے حملے پھر سے شروع ہوگئے
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰روس نے ایک ماہ بعد پھر سے کیف پر میزائلی حملے شروع کردیئے ہیں اور اعلان کیا ہے کہ اگر یوکرین کوزیادہ رینج کے میزائل بھیجے گئے تو وہ اس کے دیگر علاقوں کو بھی حملے کا نشانہ بنائے گا۔
-
حزب اللہ کے ایک لاکھ میزائلوں نے صیہونیوں کے خواب منہدم کر دیئے
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵حزب اللہ کے ایک لاکھ میزائل نے صیہونیوں کی نیندیں حرام کر دیں ۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک آج صبح ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ایران نے خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کو مسترد کر دیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸خلیج فارس تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتامی بیان میں عائد شدہ الزامات کو ایران نے یکسر مسترد کر دیا ہے۔
-
یمن کا فوڈ میزائل بھی دیکھیئے۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸آپ نے یہ تو دیکھا ہوگا کہ دشمن کو نشانہ بنانے کے لئے میزائل کا استعمال کیا گیا، مگر یہ نہیں سنا ہوگا کہ اپنوں کی مدد کی خاطر انکی طرف میزائل فائر کیا گیا۔ لیجیئے اب یہ بھی سنیئے اور دیکھیئے۔
-
یمنی جوانوں نے فوڈ میزائل تیار کرلیا
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱یمنی جوانوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے، سعودی عرب اور اسکے آلہ کاروں کے محاصرے میں پھنسے شہریوں کو راشن اور غذایی اشیا پہنچانے کے لئے میزائل کا استعمال شروع کیا ہے۔
-
صیہونی انتہا پسندوں کے فلیگ مارچ کے موقع پر حماس کا میزائل تجربہ
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷صیہونی ذرائع ابلاغ کی کل رات کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی استقامتی محاذ حماس نے صیہونی انتہا پسندوں کے فلیگ مارچ کے موقع پر میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ایران نے حیدر کروز میزائل اور ڈرون کی رونمائی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۳ایران کی مسلح افواج نے آج حیدر کروز میزائل اور ڈرون طیارے کی رونمائی کی
-
کی ایف کو جلد ہی بھاری ہتھیار ملنے والے ہیں: یوکرین
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵یوکرین کے وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب سے گفتگو کرنے کے بعد آئندہ دنوں میں کی ایف کو بھاری ہتھیار ملنے کی خبر دی ہے۔