SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میزائل

  • "وعدہ صادق تین" کا ایک اور مرحلہ شروع، صیہونی فوجی اور صنعتی مراکز پر میزائلوں کی بارش + ویڈیو

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے وعدہ صادق تین کے ایک اور مرحلے کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

  • اسرائیل کی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے کی تصدیق؛ فاکس نیوز کی رپورٹ + ویڈیو

    اسرائیل کی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے کی تصدیق؛ فاکس نیوز کی رپورٹ + ویڈیو

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹

    امریکی نیوز چینل فاکس نیوز نے ایران کی جانب سے تل ابیب میں واقع غاصب صہیونی کی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے کی تصدیق کی ہے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے اسرائیل پر جوابی میزائل حملے کی تفصیلات جاری

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے اسرائیل پر جوابی میزائل حملے کی تفصیلات جاری

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۱

    سپاہ پاسداران انقلاب نے اسرائیل پر میزائل حملے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی فضائی اڈے اور عسکری مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • خطے میں تمام امریکی اڈے ہماری دسترس میں ہیں: ایران کے وزیر دفاع

    خطے میں تمام امریکی اڈے ہماری دسترس میں ہیں: ایران کے وزیر دفاع

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ خطے میں تمام امریکی اڈے ہماری دسترس میں ہیں۔

  • بدنام زمانہ موساد کا بھرم ملا خاک میں، ایرانی محکمہ انٹیلیجنس کے صیہونیت مخالف آپریش نے طوفان اٹھا رکھا ہے!

    بدنام زمانہ موساد کا بھرم ملا خاک میں، ایرانی محکمہ انٹیلیجنس کے صیہونیت مخالف آپریش نے طوفان اٹھا رکھا ہے!

    Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے محکمہ انٹیلیجنس کے صیہونیت مخالف آپریشن کو اس آیہ کریمہ کہ " فَاَتاھمُ اللہ مِن حَیثُ لَم یَحتَسِبوا" یعنی انھوں نے جہاں سے سوچا بھی نہیں تھا، اللہ نے وہیں سے ان پر وار لگایا ہے، کا مصداق اور صیہونی حکومت کے اندر، خفیہ تہوں کی گہرائیوں تک ایران کی انیٹیلیجنس کی دسترسی کا ثبوت قرار دیا

  • غاصب اسرائیل کو انصاراللہ کا سخت انتباہ

    غاصب اسرائیل کو انصاراللہ کا سخت انتباہ

    May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰

    انصاراللہ نے کہا ہے کہ حملے نہ رکیں تو اسرائیل کے خلاف کارروائیوں میں مزید شدت لائیں گے۔

  • عالمی برادری کی خاموشی کے سایے میں غزہ کے اسپتالوں اور پناہ گزیں کیمپوں پر دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری

    عالمی برادری کی خاموشی کے سایے میں غزہ کے اسپتالوں اور پناہ گزیں کیمپوں پر دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری

    May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱

    عالمی برادری کی خاموشی کے سایے میں اسپتالوں اور پناہ گزیں کیمپوں سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • انصار اللہ یمن کا خوف ، امریکی بحری بیڑا  مشرق وسطی سے فرار

    انصار اللہ یمن کا خوف ، امریکی بحری بیڑا مشرق وسطی سے فرار

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵

    ایشیا کے علاقے سے باہر نکلنے کی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔

  • ہم امن پسند ہیں لیکن نہ جنگ سے ڈرتے ہيں اور نہ ہی جنگ کی دھمکیوں سے ، صدر ایران

    ہم امن پسند ہیں لیکن نہ جنگ سے ڈرتے ہيں اور نہ ہی جنگ کی دھمکیوں سے ، صدر ایران

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸

    صدر ایران نے یہ بتاتے ہوئے کہ دشمن کی کوششیں ایران میں اختلاف، تفرقہ اندازی اور مخالف نظریات کو فروغ دینا ہے، کہا کہ ملک دشمن عناصر ہماری کامیابی، ترقی اور مختلف شعبوں میں پیشرفت سے مایوس ہوئے ہیں۔

  • یمن کی مسلح افواج کا اسرائیل پر آج تیسرا میزائل حملہ

    یمن کی مسلح افواج کا اسرائیل پر آج تیسرا میزائل حملہ

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳

    یمن کی مسلح افواج نے بدھ کے روز تیسری بار مقبوضہ علاقوں کو اپنے میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔

Show More
خاص خبریں
  • خفیہ ڈیل نہیں ہوئی، پاکستان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں: اسحاق ڈار

    خفیہ ڈیل نہیں ہوئی، پاکستان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں: اسحاق ڈار

    ۱۳ minutes ago
  • مذاکرات کے مؤثر ہونے کا انحصار طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست عمل درآمد پر ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان

  • Video |

    دوسرا بلیٹن، پیر 22 جون

  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS