-
روسی فوج یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶یوکریں میں جنگ کے ساتویں روز ملنے والی خـبروں کے مطابق بڑی تعداد میں روسی فوجی خارکیف سٹی میں داخل ہوئے ہیں جہاں یوکرینی فوجوں سے ان کی شدید لڑائی جاری ہے۔
-
فائر بندی ، روس اور یوکرین کے صدور کے مابین مذاکرات کی ایک شرط
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲یوکرین کے صدر زلنسکی نے روس کے صدر ولادیمیر پیوتن سے مذاکرات کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے
-
یوکرین کے ٹیلی ویژن ٹاور پر میزائل حملہ، 10 ہلاک و زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱یوکرین کے دارالحکومت کی ایف کے علاقے شوچنکیفسکی میں مرکزی ٹیلی ویژن ٹاور پر روس کے میزائل حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے تاہم عمارت تباہ نہیں ہوئی۔
-
روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا، یوکرین کے وزیرخارجہ کا دعوی
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰یوکرین کے وزیرخارجہ دیمترو کیلیبا نے دعوی کیا کہ روس نے یوکرین پرحملہ کردیا ہے۔
-
عراق: امریکی دہشتگردوں کے دو فوجی کاروانوں پر حملے
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶عراق میں امریکہ کے دو لیجسٹک کاروانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شام پر صیہونی ٹولے کی پھر جارحیت، شامی فوج نے اسرائیلی میزائیل کو ہوا میں ناکارہ بنایا
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے اسرائیل کے میزائیل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے: پنٹاگون
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲پنٹاگون کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔
-
یمنی حملے سے یوں سلگ اٹھا امارات۔ ویڈیو
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۸گزشتہ روز یمن کی مسلح افواج نے اپنے عوام کے خلاف سات برسوں سے مصروفِ جارحیت متحدہ عرب امارات کو اچھا سبق سکھایا اور کئی بار خبردار کرنے کے بعد آخر کار عرب امارات کے کئی اہم اور حساس ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا۔ ویڈیو میں یمنی حملے کے بعد آگ میں جھلس رہے آئل رفائنری کے ایک ذخیرے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یمن کی جانب سے امارات کی سرحدوں کے اندر آپریشن کے آغاز نے اماراتی حکام کی نیند اڑا دی ہے۔
-
عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی چھاؤنی عین الاسد اور اسی طرح امریکی فوج کے ایک قافلے پر حملے ہوئے ہیں جبکہ شام میں بھی دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر کتیوشا راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
ایران کی میزائل توانائی کے بارے میں امریکی جنرل کا بڑا اعتراف
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶امریکی جنرل مک کینزی نے کہا ہے کہ ایران کے تباہ کن میزائل مغربی ایشیا میں کسی بھی علاقے کو پوری دقت کے ساتھ ٹھیک طرح سے نشانہ بنانے کی توانائی رکھتے ہیں۔