-
تل ابیب زوردار دھماکے سے لرز اٹھا
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں دھماکوں اور سائرن کی آوازوں سے لوگوں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی۔
-
غزہ کے اطراف میں واقع اسرائیلی علاقے میں خطرے کے سائرن بج گئے
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۱فلسطینی ذرائع نے غزہ سے ملنے والے صیہونی علاقوں میں میزائیل اور راکٹ حملوں کے وقت بجائے جانے والے سائرن سنائی دینے کی خبر دی ہے۔
-
بغداد ایئرپورٹ پر راکٹوں سے حملہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰عراقی ذرائع ابلاغ نے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
-
بغداد میں امریکی دہشتگردوں کے فوجی اڈے پر حملہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، کئی میزائل تباہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸اسرائیل نے جمعہ کی صبح شام کے صوبہ حلب پر میزائلی حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔
-
یمنی فوج کا سعودی دارالحکومت ریاض پر حملہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک اہم ہدف پر میزائل حملے کیے جانے کی خبر دی ہے۔
-
بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پھر میزائل حملہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰عراق کے سیکورٹی ذرائع نے بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میزائل گرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
شام پر اسرائیل کے داغے جانے والے میزائل تباہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے خبر دی ہے کہ شامی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ نے فوجی ایئر پورٹ ٹی فور(T-4) پر داغے جانے والے میزائلوں کو تباہ کر دیا ہے۔
-
سرحدوں پر راکٹ حملے روکے جائیں: پاکستان سے افغانستان کا مطالبہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۸افغانستان کے نائب وزیر خارجہ نے پاکستان سے ملکی سرحدوں کے اندر حملوں کا سلسلہ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بغداد ایئر پورٹ کے اطراف میں راکٹوں سے حملہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات بغداد کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے اطراف میں دو راکٹ داغے گئے۔