• فرانس کے جوہری بیلسٹک میزائل کے تجربہ پر ایران کی تشویش

    فرانس کے جوہری بیلسٹک میزائل کے تجربہ پر ایران کی تشویش

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹

    ایران نے فرانس میں جوہری بیلسٹک میزائل کے حالیہ تجربے کو فرانس کے کیے گئے وعدوں کے منافی قرار دیتے ہوئے اسے این پی ٹی کے خلاف قرار دیا۔

  • ایران کی انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی ۔ ویڈیو

    ایران کی انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی ۔ ویڈیو

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱

    ایران کی مسلح افواج نے ملک بھر میں کئی عدد انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی بنائی ہیں جن میں بڑی تعداد میں جدیدترین اور پیشرفتہ ترین میزائل دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جواب دینے کے لئے ہر آن تیار رہتے ہیں۔

  • ہندوستان کا ایٹمی میزائل کا تجربہ

    ہندوستان کا ایٹمی میزائل کا تجربہ

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵

    ہندوستان نے ایٹمی وار ہیڈز کی تنصیب کی صلاحیت کے حامل جدید میزائل کا تجربہ کیا ہے

  • آل سعود کا درد سر بڑھا،یمن کا برکان ۳ ہوا تیار ۔ ویڈیو

    آل سعود کا درد سر بڑھا،یمن کا برکان ۳ ہوا تیار ۔ ویڈیو

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۹

    یمنی فوج نے حال ہی میں برکان کلاس کے جدید ترین بیلسٹک میزائل ’’برکان ۳‘‘ کی رونمائی کی ہے۔یمنی افواج کے ترجمان یحییٰ السریع کے بقول چند روز قبل سعودی عرب کے علاقے دمام میں فوجی ٹھکانے کو اسی جدید میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ پیشرفتہ یمنی میزائل لمبی دوری تک مار کرنے کی توانائی رکھتا ہے اور جارح ممالک کے لئے ایک بڑا درد سر شمار ہوتا ہے۔

  • پاکستان کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵

    پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کے حملے

    سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کے حملے

    Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۳

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے جیزان کے علاقے الخوبہ میں سعودی اتحاد کے ٹھکانوں کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

  • سپاہ نے سانحۂ اہواز کا انتقام لے لیا ۔ ویڈیو

    سپاہ نے سانحۂ اہواز کا انتقام لے لیا ۔ ویڈیو

    Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آج علی الصبح اہواز کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر 6 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر کے انہیں تباہ کردیا جس کے بعد 7 بمبار ڈرون طیاروں کی مدد سے بھی عالمی سامراج سے وابستہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

  • شام نے اسرائیل پر میزائل برسائے ! ۔ ویڈیو

    شام نے اسرائیل پر میزائل برسائے ! ۔ ویڈیو

    May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳

    اسرائیلی حملوں کے جواب میں شامی فوج اور مزاحمتی محاذ نے پچاس سے زائد میزائل اسرائل پر داغے۔

  • صیہونی جارحیت پر شام کا کرارا جواب

    صیہونی جارحیت پر شام کا کرارا جواب

    May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷

    دمشق پر غاصب صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت کے جواب میں شام نے مقبوضہ جولان کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر دسیوں میزائل فائر کر دیئے۔

  • سعودی اتحاد اور القاعدہ کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    سعودی اتحاد اور القاعدہ کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب پر میزائلوں سے حملے کیے ہیں۔