-
میکسیکو میں دھماکہ، تیرہ افراد ہلاک
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۶میکسیکو میں ایک تیل پلانٹ میں ہونے والے دھماکے میں تیرہ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
جنگ یمن کے خلاف احتجاج، برازیل نے سعودی سفیر کو ملک سے نکال دیا
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۸برازیل نے یمن پر آل سعود کی وحشیانہ جارحیت پر بطور احتجاج سعودی عرب کے سفیر کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے۔
-
مصری سیکورٹی فورس نےسیاحوں کی بس پر فائرنگ کردی،22 ہلاک و زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۸مصر کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ملک کے سیاحتی علاقے مغربی صحرا میں غلطی سے سیاحوں کی بس پر حملہ کر کے بارہ سیاحوں کو ہلاک کر دیا ہے۔